بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت ادب و احترام کے ساتھ نکالیں جلوس محمدی۔ انیس الرحمن چشتی

درود و سلام کا ورد کرتے ہوئے نہایت سنجیدگی کے ساتھ جلوس میں شامل ہوں، ڈی جے، آتش بازی، سے کریں پرہیز ١٦ستمبر بروز پیر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع سے جلوس محمدی نکالی جائے گی۔ جس میں اہل عقیدت شامل ہوتے ہیں۔ اس موقع سے آپ تمامی حضرات سے گذارش […]

انتقال و تعزیت بہار

کلیان پور مدرسہ کے سابق صدر المدرسین کے انتقال سے علاقہ سوگوار، علمائے چمپارن نے پیش کی تعزیت

مولانا غیاث الدین کا انتقال ناقابل تلافی خسارہ ۔ لطیف الرحمن مصباحی موتی ہاری (عاقب چشتی) كلیانپور مشرقی چمپارن کے مرکزی ادارہ مدرسہ اسلامیہ حیدریہ ضیاء العلوم کے سابق پرنسپل مولانا غیاث الدین مصباحی کے ایصال وثواب کی محفل میں شامل علماء کرام کا پر مغز خطاب ہوا۔ جس میں متعدد علمائے کرام نے اپنے […]

Uncategorized

عشق رسالت کے سچے ترجمان تھے امام احمد رضا۔ انیس الرحمن چشتی

١٠٦ویں عرس کے موقع سے ضلع کے مدارس و مساجد میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا عرس اعلیٰ حضرت موتی ہاری اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کی ذات با برکات میں بے شمار خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ ایک جانب علم و عمل، فضل و کمال، عشق و […]

بہار

امام احمد رضا خاں کو بھارت رتن ایوارڈ دیا جائے۔ مولانا توقیر رضا

موتی ہاری امام احمد رضا خان کی ولادت باسعادت 10 شوال المکرم 1272ھ بمطابق 14 جون 1856ء کو سر زمین بریلی شریف یوپی میں ہوئی۔ آپ کا پورا گھرانہ علم و عمل سے آراستہ و پیراستہ تھا آپ کے والد گرامی علامہ نقی علی خان علیہ الرحمۃ والرضوان جید عالم دین تھے‌۔ ان کے آغوش […]