مولانا خالد مصباحی کو پیش کیا گیا سپاس نامہ، سنگ میل ثابت ہوگی یہ اکیڈمی موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) جوہر گرلس اکیڈمی مجوراہاں موتی ہاری کا سنگ بنیاد علماء و مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے رکھا گیا۔ اس موقع سے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین کے لیے ” تحفظ نسواں […]
Tag: موتی ہاری
اصلاح معاشرہ کانفرنس و جلسۂ دستار بندی اختتام پذیر
بیس طلباء کے سروں پر باندھی گئی دستار حفظ، پاکیزہ معاشرہ کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت موتی ہاری(انیس الرحمن چشتی) مدرسہ اسلامیہ انجمن رفاہ المسلمین رامپور بیریا متعلقہ گونچھی کنڈوا کیسریا کے احاطے میں عظیم الشان جلسۂ دستار بندی و اصلاح معاشرہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی سرپرستی اشتیاق احمد خان نے […]
نکاح سرکار دوعالم کی سب سے پاکیزہ سنت۔ حضور محدث کبیر
مولانا جمیل اختر کی صاحبزادی رشتۂ ازدواج میں منسلک، علمائے چمپارن سمیت معزز شخصیات نے پیش کی مبارکباد موتی ہاری(انیس الرحمن چشتی) مولانا جمیل اختر قادری مدرس مدرسہ کلیان پور مقام سمرا مدھوبن مشرقی چمپارن کی صاحبزادی عالمہ فاضلہ قاربه ام حبیبہ قادری امجدی کا عقد مسنون مولانا غلام سرور مصاحی ابن محمد ضمیر الدین، […]
10 اکتوبر کو منایا جائے گا محبوب المشائخ و برہان العارفین کا عرس مقدس
موتی ہاری: 8 اکتوبر (انیس الرحمن چشتی) ریاست بہار کی نہایت معروف و مشہور خانقاہ، خانقاہ جنابیہ حسینی شریف مشرقی چمپارن کے احاطے میں 10 اکتوبر 2024ء بروز جمعرات کو عارف باللہ محبوب المشائخ حضرت مولانا محمد جناب علی شاہ قادری تیغی آبادانی علیہ الرحمہ کا 70/ واں برہان العارفین حضرت مولانا الشاہ عمر علی […]