مہاراشٹرا

مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم کی عظیم الشان ، آئی۔سی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان میں 93 فی صد مارکس حاصل کئے

ممبئی ، ۱۷؍ جولائی: معروف عالم دین بین الاقوامی شہریت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم شیخ نے آئی سی ایس ای بورڈ سے دسویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے میرا روڈ کے آربی کے کنکیا اسکول کے طالب علم محتشم شیخ کو اتوار کے روز شام۵بجے شائع ہونیوالے […]

مہاراشٹرا

گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سخت کاروائی کا مطالبہ

موتلا۔ موتلا تعلقہ کے تمام مسلمانوں کی جانب سے محترم کلیکٹر صاحب کو بذریعہ محترم ٹی ایم کے اور محترم ایس پی صاحب کو بذریعہ محترم تھانیدار صاحب کے ایک میمورینڈم پر سکون ماحول میں دیا گیا ہے۔ جس میں گستاخِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سخت کاروائی کرنے اور اسے ملازمت سے معطل […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

نئی نسلوں کو قبلۂ اول کی تاریخ سے واقف کرانا وقت کی اہم ضرورت: سید معین میاں اشرفی

قبلہء اول کی بازیابی مسلم حکمرانوں کی اولین ترجیح ہونا چاہیے. (الحاج محمد سعید نوری) جمعۃ الوداع کو "یومِ بیت المقدس” کا اہتمام، سُنی حسینی اشرفی مسجد ورلی میں معین المشائخ کی رقت انگیز دعا. ممبئی: 29 اپریل/ ہر سال ماہِ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی فوج اور حکومت کا ظلم […]

مہاراشٹرا

بیت المقدس کو ازادکرانا ہر مسلمان کی ذمہ داری: رضا اکیدمی

جمعۃ الوداع کو مسلمان یوم قدس منائیں اور بیت المقدس کی بازیابی کے لیے دعاءکریں۔سید معین میاں مسجد اقصیٰ کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔ الحاج محمد سعید نوری ممبی ۲۸ اپریل مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی تھی اور مسلمانوں کی رہے گی۔ فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ پوری دنیا کا مسلمان […]

مہاراشٹرا

مولانا ثقلین حلیمی کے لیے دعاے صحت کی اپیل

ممبئی: 16 اپریل، ہماری آوازملک کے مشہور قلم کار مولانا نازش المدنی مرادآبادی صاحب کے رفیق درس جناب مولانا ثقلین حلیمی صاحب کی طبیعت گزشتہ چند روز سے کافی علیل ہے، جنھیں ممبئی کے ایک نجی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ مریض کے گردہ(کڈنی) میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ مولانا […]

مہاراشٹرا

عرس شہید راہ مدینہ کی تیاریاں زوروں پر

عالم اسلام کو عرس شہید راہ مدینہ مبارک ہو۔الحاج محمد سعید نوری ممبئی: 14 اپریل، ہماری آوازرمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی عاشقان رسولﷺ جہاں عالم اسلام کو مبارکبادیاں دینا شروع کرتے ہیں۔وہیں ممبئی کی سرزمین پر بسنے والے غلامان حضور شہید راہ مدینہ اپنے محسن و مربی کی یاد منانے کی تیاریاں زوروں […]

مہاراشٹرا

ضرورت مندوں کی حاجت روائی وقت کی اہم ضرورت ہے: سید معین میاں

غریبوں،محتاجوں،یتیموں بیواؤں،حاجت مندوں کی دلجوئی کرنا اسلام کا بنیادی درس ہے: الحاج محمد سعید نوری عزیزان گرامی!رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔یہی وہ مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں دوگنا ہوجاتی ہیں۔ یہی وہ مہینہ ہے جس میں نیکیاں کمانے کے راستے بے شمار ہیں لہذا صاحب […]

مہاراشٹرا

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ دین میں مداخلت ہے: الحاج سعید نوری

فیصلے کے خلاف کسی ردعمل پر پابندی لگانا بھی بنیادی انسانی حقوق کو پامال کرنا ہے۔ اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا. (معین میاں) ممبئی: پورے ملک میں موضوع بحث بنے کرناٹک حجاب معاملے میں وہاں کی ہائی کورٹ نے جو حجاب مخالف فیصلہ دیا ہے وہ ناقابل قبول ہے، اسے […]

مہاراشٹرا

تحفظ ناموسِ رسالت کے لئے کرناٹک کے کامیاب دورے سے واپسی پر الحاج محمد سعید نوری کا شاندار استقبال

اللہ تعالیٰ ان کے حوصلے کو مزید بلندی عطا فرمائے، قوم کو ان کا ہم قدم بنائے: علامہ ولی اللہ شریفی پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم بل” پاس کرانے کی ذمہ داری ہر صاحبِ ایمان پر عائد ہوتی ہے :علامہ محمود عالم رشیدی ممبئی: ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر پہریداری کے لئے […]

بین الاقوامی مہاراشٹرا

یوکرین پر روسی حملہ قابل مذمت: مفتی منظور ضیائی

معاملہ کو افہام وتفہیم کے جذبے سے حل کیاجائے، حکومت ہند کی سفارتی جدوجہد کی حمایت ممبئی: ۲۷؍ فروریبین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور صوفی کارواں کے روح رواں مفتی منظور ضیائی نے یوکرین پر روسی حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملوں کو فوراً بند کرنے او رمسئلہ کو افہام […]