مہاراشٹرا

وسیم رضوی کی مذموم و جاہلانہ بیان کے خلاف ممبئی کے مشترکہ مکتبہ فکر کے محاذ نے کی کمشنر سے ملاقات، ساتھ ہی ساتھ ڈونگری پولیس سٹیشن میں کی ایف آئی آر درج

ڈونگری/ممبئی: 15 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) تمام ہی مکاتبِ فکر کے مشترکہ محاذ نے ممبئی پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ اور ایڈیشنل پولیس کمشنر سنیل کولھے سے ۱۵ مارچ کو ملاقات کی۔وسیم رضوی کی جاہلانہ گستاخی کے متعلق گفتگو کی۔کافی تفصیلی گفتگو کے بعد وفد کی جانب سے ڈونگری پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج […]

مہاراشٹرا

ممبئی: وسیم رضوی کے حالیہ جاہلانہ بیان پر ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کی ملاقات، گستاخیوں کے خلاف لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال

وسیم رضوی کی مذموم حرکت نا قابلِ معافی ہے،اس گستاخ کو سزا دلانے کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے: ممبئی کے تمام مکتبہ فکر کے علماء کا متفقہ اظہارِ خیال ممبئی: 13مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج دوپہر میں مولانا سید اطہر علی( ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) کی طرف سے ایک نشست بلائی […]

اعظم گڑھ

طلبہ جامعہ اشرفیہ کے وفد کی اعظم گڑھ ڈی۔ایم۔ سے ملاقات

مبارک پور/اعظم گڑھ: 11مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعرات طلبہ اشرفیہ مبارکپور کے 8/ افراد پر مشتمل وفد نے ڈی ایم اعظم گڑھ سے ملاقات کی۔جس میں مسلمانوں کی تعلیمی زبوں حالی اور ریزرویشن کے نام پر مسلمانوں پر ہونے والے آتیاچار ، آزادی کے بعد بھی قائم پسماندگی کے وجوہات اور مدارس میں رشوت […]

ہردوئی

فرخ آباد: جمیعت علماء کے وفد نے مقامی عہدیداران سے کی ملاقات، ممبر سازی مہم کا لیا جائزہ

 فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)جمعیتہ علماء اترپردیش (وسط) کے ایک وفد نے آج 20 جنوری بدھ کو ضلع ہمیر پور کی تحصیل مودہا پہونچ کر جمعیتہ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا جائزہ لیا، اس سلسلے میں مدرسہ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی میں علاقے کے علماء وائمہ وسماجی شخصیات کی ایک اہم نشست […]

مہاراشٹرا

کسان الائنس مورچہ کے وفد نے کی ڈی۔سی۔پی۔ سے ملاقات

میرا روڈ: ہماری آواز (پریس ریلیز) 14جنوری// کسان الائنس مورچہ کی جانب سے 16 جنوری کو ہونے والے مورچے کے تحت ڈی سی پی ششی کمار مینا صاحب سے ملاقات کی گئی۔ملاقات کے دوران ٹرافک کے معاملات پر گفتگو ہوئی ساتھ ہی ساتھ سیکیورٹی کی مناسب ترتیب کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔ علاقائی سطح […]