مالیگاؤں: مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں اور رضا اکیڈمی دفتر ممبئی کے احاطے میں حضورِ اکرم مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے پندرہ سو سالہ جشنِ ولادت کی خوشی میں ہر پیر کو "لنگرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم” کی تقسیم کا عمل جاری ہے، دھیرے دھیرے اس کا دائرہء […]
Tag: مالیگاؤں
اس ہفتہ خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب "لنگرِ رسول” کی تقسیم سے اسکولی طلبہ و اہلیانِ محلہ نے استفادہ کیا
مالیگاؤں: حضرت سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں: نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: میں آدم علیہ السَّلام کی تخلیق سے چودہ ہزار سال پہلے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے یہاں نور تھا۔ اسی طرح حضور نبیِّ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جب اللہ عَزَّوَجَلَّ […]
لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا آٹھواں ہفتہ؛ مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں انتظامیہ کے نوجوانوں کا قابلِ تقلید عمل
مالیگاؤں: بھوکے مسلمان کو کھانا کھلانے کی بہت فضیلت ہے چنانچہ حضرت ابوسعید خدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسولُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے، اللّٰہ تعالیٰ اُسے جنت کے پھل کھلائے گا اور جو مسلمان کسی پیاسے […]
پندرہ سو سالہ جشنِ عیدِ میلادالنبیﷺ سے منسوب "لنگرِ رسول”ﷺ کی تقسیم کا ساتواں ہفتہ
مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے اراکین و انتظامیہ نے بارگاہِ رسولﷺ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مالیگاؤں: (راست) مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے زیر اہتمام، رضا اکیڈمی مالیگاؤں کی سرپرستی میں پندرہ سو سالہ جشنِ ولادت رسول 2025ء سے منسوب "لنگرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم” کی […]