بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

1500, سوسالہ جشن عیدمیلادالنبی کو صرف جشن تک محدود نہ کیا جائے مکمل تحریک برپا کی جائے: مفکر اسلام علامہ قمرالزماں اعظمی

1500, سوسالہ جشن عیدمیلادالنبی کو صرف جشن تک محدودنہ کیا جائے مکمل تحریک برپا کی جائے: مفکر اسلام علامہ قمرالزماں اعظمی

بین الاقوامی

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی موت

آج دوپہر برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم انتقال کر گئیں۔ 96 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والی ملکہ الزبتھ 70 سال تک تخت پر براجمان رہیں۔ برطانوی شاہی خاندان نے ان کی موت کی اطلاع دی ہے۔ بکنگھم پیلس نے مقامی وقت کے مطابق شام 6.30 بجے اطلاع دی۔ بکنگھم پیلس نے کہا: […]

بین الاقوامی

برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل مستعفی

یاد رہے کہ پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا، پریتی پٹیل […]

بین الاقوامی

لز ٹرس مخالف امیدوار رشی سنک کو شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

یاد رہے کہ برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناو کیلئے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مار لیا۔ لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ کی 47سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں.میڈیا کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم […]

بین الاقوامی

لندن: سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے کے الزام میں مسلم خاتون پولیس افسر روبی بیگم معطل

لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ میں سوشل میڈیا پوسٹس پر نسل پرستانہ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کرکے مسلم خاتون پولیس افسر کو معطل کر دیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں نسل پرستی پر مبنی ٹویٹ کرنے اور شام میں مبینہ طور پر مشتبہ شدت پسند خاتون کے ساتھ مسلسل […]

بین الاقوامی

ورلڈ اسلامک مشن لندن کے سکریٹری مولانا شاہد رضا نعیمی کا انتقال، علمی حلقوں میں سوگ کی لہر

جامعہ نعیمیہ مرادآباد کے قابل فخر فرزند ، علامہ شاہد رضا نعیمی (مقیم حال برطانیہ) جہان فانی سے رخصت ہوئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون علامہ شاہد رضا نعیمی بھاگل پور انڈیا کے رہائشی تھے۔آپ کے والد گرامی عمدہ المحققین مفتی حبیب اللہ نعیمی علیہ الرحمہ صدرالافاضل کے نام ور شاگرد اور جامعہ نعیمیہ کے شیخ […]

بین الاقوامی

یورپ: شدید گرمی سے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

برطانیہ میں آج اور کل درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے لندن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ سمیت یورپ کے ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ سمیت یورپی ممالک میں گرمی کی لہر […]

بین الاقوامی

روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے۔برطانیہ

روس کو چھوٹے پیمانے پر ابتدائی پیش رفت حاصل ہوئی لیکن اس کے باوجود روس خاطر خواہ کامیابی صاحل نہیں کر سکا ہے۔ لندن(نمائندہ صغیر عالم رامے)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے برطانوی ملٹری انٹیلیجنس نے ایک بیان میں دعویٰ […]