مہاراشٹرا

نوری مشن، مالیگاؤں سے 252 مستحق و بیواؤں میں راشن کٹ کی تقسیم اور سیرت پر کتاب کی ترسیل

اظہارِ محبت رسولﷺ مستحقین کی مدد کر کے میلاد النبیﷺ کی خوشی منانا روحانی سکون کا باعث مالیگاؤں: رسول اللہ ﷺ کی آمد آمد کی برکت سے انسانی قدروں کو تحفظ ملا۔ غریبوں، کمزوروں، ناداروں کی فریاد رَسی ہوئی۔ اسی مناسبت سے عید میلاد ﷺ پر ہر سال نوری مشن سے غذائی اشیا پر مشتمل […]

سدھارتھ نگر

ادارہ و خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں کچھ اس انداز میں منایا گیا جشن عید میلاد النبیﷺ

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 19 اکتوبرجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف کے اہم تقریبات میں سے ایک ہے سرکار شعیب الاولیاء کے زمانے سے ہی اسے خانقاہ فیض الرسول میں کافی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا رہا ہے۔خانقاہ فیض الرسول میں اس تقریب کی اہمیت وعظمت کا […]

جموں و کشمیر

حیرت کاملی منزل میں عظیم الشان جلسہ جشن میلادالنبیﷺ کا انعقاد، کثیر تعداد میں عاشقان رسول کی شرکت

سرینگر / گوہر خاکی جشن میلادالنبی صلم کے سلسلے میں جہاں پوری دنیاء میں روح پرور نورانی مجالس ومحافل کا اہتمام جاری و ساری ہیں وہیں اسی سلسلے کے تحت وادی کشمیر کے معروف علمی و روحانی خانوادہ حیرت کاملی( حیرت کاملی منزل زکورہ سرینگر) میں ایک عظیم محفل میلاد النبی صلم منعقد ہوئی ۔جس […]

بہار

ریاست بہار کے سبھی اضلاع میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جشن عید میلاد النبیﷺ

ریاست کے سبھی اضلاع کے مساجد و مدارس میں منعقد ہوئی محفل جشن عید میلادالنبی، جلوس محمدی میں شریک ہوئے عقیدت مند موتیہاری (عاقب چشتی) جشن ولادت مصطفی کے موقع سے تقریبا ہر جگہ جلوس محمدی نکالا گیا اور محفل عید میلاد النبی نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی اس موقع سے کلیانپور […]

دہلی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا جشن عید میلادالنبیﷺ

جلوس کے پرمیشن کے لیے قائد ین کا سامنے نہ آنا افسوس ناک: مولانا مقبول احمد سالک مصباحی پریس ریلیز (اوکھلا نئی دہلی)دہلی کے سر کردہ عالم دین حضرت مولانا مقبول احمد سالک مصباحی نے جشن عید میلا دالنبی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضرین اور جامع خواجہ کے طلبہ وطالبات سے خطاب کر تے […]