حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

شب برأت کی قدر دانی یہ ہے کہ ہم سب عبادتوں کی طرف متوجہ ہوجائیں

اس رات نوجوان اپنا دینی لائحہ عمل مرتب کریں! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد: 18 مارچ، ہماری آواز(راست)سابقہ قوموں میں جب گناہوں کی زیادتی ہوتی تو وہ غضب الٰہی کا شکار ہوجاتیں، قرآنی گواہی کے مطابق کسی کو غرق آب کیا گیا تو کسی کو زمین میں خزانوں کے ساتھ زندہ دفن کیا گیا،کسی […]

بہار

قومی یکجہتی کو برقرار رکھتے ہوئے منائیں ہولی و شب برأت

نہایت ادب و احترام کے ساتھ منائیں شب برأت، شوسل میڈیا پر کسی طرح کی افواہ ہرگز نہ پھیلائیں موتی ہاری: 17 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) ہمارے ملک کی الگ شناخت و پہچان ہے یہاں مختلف مذاہب کے لوگ آپسی بھائی چارگی کے ساتھ رہتے ہیں ۔ ایک دوسرے کے تیوہاروں کی ہم سب قدر […]

پرتاپ گڑھ

جامعہ حنفیہ رضویہ کے طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھ کر کورونا سے نجات کی دعا مانگی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شہر پرتاب گڑھ کے کنڈہ تحصیل کے مانکپور کے جامعہ حنفیہ رضویہ کے معصوم طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھکر ملک میں پھیلے ہوئے کورونا جیسی مہلک وبا اور ملک میں امن وسلامتی کی دعا مانگی، طلبہ نے مشترکہ طور پر کہا کہ تاریخ اسلام میں شب برات کی […]

پرتاپ گڑھ

مانکپور،کنڈہ اور اطراف و جوانب میں عقیدت و احترام کے ساتھ کورونا گائیڈلائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائی گئی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) مانکپور وکنڈہ و اطراف میں عقیدت واحترام کے ساتھ کورونا گائیڈ لائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائ گئ، لوگوں نے بزروگوں کے آستانہ پر حاضری دیکر اور پوری رات عبادتوں وریاضت میں گزار دی یے نیز کورونا سے نجات اور ملک میں امن وامان کی دعا مانگی […]

علی گڑھ

ہمیں شب برأت کو رب کا عظیم تحفہ سمجھ کر عبادت کرنی چاہیے: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں منعقدہ محفل شب برات کے موقع پر علماے کرام کا خطاب

علی گڑھ: 29 /مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے”جشن شب برأت”کا انعقاد شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری (ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) مدظلہ العالی والنورانی کی صدارت و […]

حیدرآباد و تلنگانہ

شب برأت بامقصد اور پرعزم امور کے ساتھ منائیں، ایصال ثواب،اذکار و استغفار کا اہتمام کریں: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 26 / مارچ (راست) شریعت مطہرہ میں اپنے کسی بھی نیک عمل کا ثواب کسی فوت شدہ یا زندہ مسلمان کو پہنچانا ایصال ثواب کہلاتا ہے اور یہ جائز و مستحسن ہے، جس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوۂ پاک اور صحابہ کرام ؓکی مبارک زندگیاں […]

بارہ بنکی

شب برإت گناہوں سے بخشش و مغفرت کی رات ہے، بزمِ ایوانِ غزل کے ناٸب صدر کی قصبہ کے عوام سے اپیل

سعادت گنج/ بارہ بنکی (پریس ریلیز)گناہوں سے بخشش ومغفرت کی رات شب برات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔مسجدوں اور قبرستانوں کی سجاوٹ کی جارہی ہے۔اس رات کو مسلمان صرف عبادت ہی نہیں کرتے بلکہ قبرستان جاکر اپنے ابإ واجداد کی مغفرت وبخشش کی دعا بھی مانگتے ہیں۔اس مرتبہ شب برإت اور ہولی کا تہوار ایک […]