بہار تعلیمی گلیاروں سے

خانقاہ سمرقندیہ کے ایک طالب علم نےایک بیٹھک میں سنایا مکمل حفظ قرآن پاک

حافظ قرآن اسلام کا علم بردار اور محافظ دین ہوتا ہے: مفتی غلام رسول اسماعیلی دربھنگہ: 23 ستمبرصوبہ بہار کاایک عظیم دینی ملی مذہبی مسلکی قلعہ دارالعلوم فدائیہ خانقاہ سمرقندیہ رحم گنج دربھنگہ کے ایک ہونہارطالب علم حافظ محمدنفیس رضا ابن محمد فاروق رضا نے اپنے استادگرامی حضرت مولانا حافظ وقاری عظمت علی فدائی استاذ […]

بہار سماجی گلیاروں سے

صحافی عارف اقبال نے سوشل میڈیا کو کہا الوداع

دربھنگہ: (عبدالرحیم) ای ٹی وی بھارت اردو کے معروف صحافی و سوشل میڈیا پر فعال و متحرک رہنے والے نوجوان عارف اقبال نے سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم کو الوداع کہہ دیا ہے، اس کی اطلاع انہوں نے خود اپنے آفیشیل فیس بک پیج سے دی ہے، حالانکہ سوشل میڈیا چھوڑنے کی انہوں نے […]

بہار

حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی کا انتقال،جمال پور کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک

دربھنگہ: 14 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) مشہور بزرگ عالم دین حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی سابق پر نسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول بیرول دربھنگہ وشیخ الحدیث جامعہ نورالعلوم گٹھامن، پالنپور،گجرات و بانی وناظم مدرسہ رحمانیہ نسواں جمالپور دربھنگہ آج علی الصبح تین بجے مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے، وہ دو مہینے […]