حیدرآباد 15نومبر (راست) اللہ تعالیٰ کی عبادت ہی ہماری پیدائش کااصل مقصد ہے ،عبادت کا شوق ایک عظیم نعمت ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔ یہ شوق ہمیں اللہ سے قربت حاصل کرنے، اپنی زندگی میں سکون اور خوشی محسوس کرنے میں مدد دیتا ہے۔ عبادت کے ذریعے ہم اللہ […]