بارہ بنکی

تھانہ مسولی میں بارہ ربیع الاول کے تہوار سے متعلق امن کمیٹی کی میٹنگ

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ١٢ ربیع الاول کے تہوار کے مدِ نظر تھانہ مسولی کے احاطے میں تھانہ انچارج کی صدارت میں ایک امن کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں تھانہ انچارج نے گاؤں کے سربراہوں، پولیس رضاکاروں کے اراکین سے اس تہوار کو امن و سلامتی کے ساتھ اختتام پذیر کرانے میں تعاون کی […]

مہاراشٹرا

جلوس عیدمیلاد النبی شان وشوکت سے نکلے گا: سید معین میاں

حکومت مہاراشٹرہ جلوس عیدمیلاد النبی پر نرمی لائے: الحاج سعید نوری ممبئی سے ظفر الدین رضوی کی رپورٹ۔ممبئ۔17/اکتوبرسوناپور بھانڈوپ ممبئی میں فاطمۃ الزہراء للبنات کے افتتاح کے موقع پر حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ اور محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم خلیفۂ تاج الشریعہ الحاج محمد سعید […]

مہاراشٹرا

حکومت مہاراشٹر جلوس عید میلادالنبی کی اجازت جلد دے: رضا اکیڈمی

علماے اہلسنت نے طلب کیا بلال مسجد میں اہم اجلاس ممبئی جلوس عید میلادالنبی کے تعلق سے علماے اہلسنت نے جمعرات 14,اکتوبر کو سنی بلال مسجد چھوٹاسونا پور ممبئی میں اہم اجلاس حضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری کی صدارت وقیادت میں بلایی گیی ہے واضـــح رہے کہ حکومت مہاراشٹر نے ابھی […]