بنگال مذہبی گلیاروں سے

ہتھیارہ مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ میں شہنشاہ بغداد کانفرنس منعقد

مورخہ 17 نومبر بروز بدھ بعد نمازِ عشاء ہتھیارہ ملن پلی مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ میں کے فداۓ تاج الشریعہ جناب مختار احمد رضوی صاحب کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام شہنشاہ بغداد کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے۔ جس میں خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت عمدۃ الخطباء حضرت علامہ مولانا عمیم الزماں […]

بنگال

نارکلڈنگہ میں یک روزہ صاحبِ لولاک کانفرنس کل

کلکتہ: 5نومبر، ہماری آواز کل بتاریخ 6 نومبر بروز سنیچر کو بعد نمازِ عشاء نارکلڈنگہ نارتھ روڈ میں جناب ندیم وارثین صاحب کی جانب سے ایک عظیم الشان جلسہ صاحبِ لولاک کانفرنس اولادِ رسول فاتحِ سنّیت حضور مہتاب ملت حضرت علامہ مولانا سید مہتاب عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ کی صدارت میں منعقد ہونے جارہا […]

سدھارتھ نگر

پرسیا میں تزک و احتشام سے منایا گیا جشن عید میلادالنبیﷺ، علماے کرام کا زبردست بیان

سدھارتھ نگر: 4نگر نومبر، ہماری آواز حضورحجة العلم علیہ الرحمہ کی نگری موضع پرسیا میں خوش عقیدہ سنی مسلمانوں نےکل مورخہ 3/نومبر2021ء بروزبدھ جشن عید میلاد النبی ﷺکی محفل سجائی جو بڑی شان وشوکت اور نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہونچی۔ بحمدہٖ تبارک وتعالیٰ قرب وجوار بالخصوص موضع اکسرامعافی، بیدولی،دیوبھریا، ڈنڑوارے […]

گورکھ پور

حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ ہے سچے دوست تھے: عبید اللہ خان اعظمی

گورکھ پور: 31 اکتوبر، ہماری آواز مشرقی یوپی کی مشہورومعروف دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم اہل سنت مظہرالرلوم چھوٹی پور وہ شاہ پور گورکھپور کادوروزہ سالانہ جلسہ دستار بندی بتاریخ 19/20/ربیع الاول شریف بروز منگل، بدھ روایتی شان وشوکت کے ساتھ اختتام پذیراجلاس جے پہلے دن مقرر خصوصی مجاہد دوراں، خطیب الہند حضرت علامہ ومولانا عبید […]

بنگال

کلکتہ میں ماہ نور کانفرنس اختتام پذیر

کلکتہ 22 اور 23 اکتوبر بروز جمعہ سنیچر بعد نمازِ عشاء بمقام 1/1 سرسید احمد روڈ کلکتہ 14 میں غلامانِ اہل بیت کمیٹی کے جانب سے دو روزہ ماہِ نور کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت اولادِ رسول حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری سید مہتاب عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ خطیب وامام چولیا مسجد […]

بنگال

کیلابگان میں آمد رسول کانفرنس

25 اکتوبر بروز سوموار بعد نمازِ عشاء کیلابگان چولیا مسجد کے سامنے ایک عظیم الشان جلسہ بنام آمد رسول کانفرنس ، اولادِ رسول حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری سید مہتاب عالم اشرفی جامعی خطیب وامام چولیا مسجد کے صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں حضرت علامہ مفتی سید قمر عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ […]

بنگال

نواسہ رسول کانفرنس اختتام پزیر

کلکتہ: 24 اکتوبر بروز اتوار بمقام نارکلڈنگہ ایسٹ روڈ کولکاتہ 11 میں رضا انٹرپرائز کے جانب سے یک روزہ نواسہ رسول کانفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت اولادِ رسول حضرت علامہ سید مہتاب عالم اشرفی جامعی نے فرمایا۔ جس میں خصوصی خطاب اولادِ رسول حضرت علامہ مفتی قمر عالم اشرفی صاحب قبلہ کا ہوا ساتھ […]

بہار

مغربی چمپارن کے تاجدار مدینہ کانفرنس میں علامہ صاحب علی چترویدی کا کلیدی خطاب

مغربی چمپارن/بہار: 18 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام ضلع کے بلوہی پوسٹ بنہی میں شاندار تاجدار مدینہ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی خانوادۂ رضویہ کے چشم و چراغ حضرت علامہ عمر رضا (صاحبزادہ علامہ قمر رضا، بریلی شریف) نے فرمائی، صدارت حضرت مولانا محفوظ الرحمٰن (پڑرونا) نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض […]

ہردوئی

جمیعت علماء گوپامئو کے تحت ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد

ہردوئی: 13 فروری/ ہماری آواز(یاسر قاسمی) جمعیت علماء گوپامؤکے زیر اہتمام محلہ بقر قصاب کی مدینہ مسجد میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا، صدارت نائب صدر مولانا حمایت اللہ ندوی اورنظامت مقامی صدر مولانا محمد شاہد قاسمی نے کی۔بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں ضلعی نائب صدر مولانا محمد حسن قاسمی نے خصوصی […]