راجستھان مذہبی گلیاروں سے

اپنے آپ کو علم کے ساتھ عمل کےزیور سے آراستہ کریں: مولاناحافظ اللّٰہ بخش اشرفی

سہلاؤشریف،باڑمیر [پریس ریلیز]16 صفر 1444 ھ/14 ستمبر 2022 عیسوی بروز بدھ سنی تبلیغی جماعت باسنی کے جنرل سکریٹری اور نگینہ مسجد کے خطیب وامام مشہورومعروف عالم باعمل حضرت علامہ ومولانا حافظ وقاری اللہ بخش صاحب اشرفی صدرالمدرسین مدرسہ غوثیہ کلاجماعت خانہ باسنی ناگور شریف کی علاقۂ تھار کی مرکزی وراجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ […]

مہراج گنج

مدرسہ اہلسنت فیض الرسول(مہراج گنج) میں اصلاح نسواں کانفرنس اختتام پزیر

ضلع مہراج گنج کے صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں منگل کے روز صبح بجے سے شام 4 بجے کے درمیان اصلاح نسواں کانفرنس کا انعقاد عالمہ رونق آرا معلمہ دارالعلوم حمیدیہ نسواں پنیرا خاص کی سرپرستی و عالمہ ام سلمہ غوثیہ امجدی صدر معلمات جامعہ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

حیدری کانفرنس آج، فرزندان توحید سے شرکت کی گزارش

بہار: 21 مارچ، ہماری آوازخانقاہ عالیہ حیدریہ حسن پورہ شریف سیوان بہار کے سجادہ نشیں پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ڈاکٹر سید ناہید احمد حیدرالقادری نے ھماری آواز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حیدری کانفرنس ایک تحریک کا نام ہے اور ریاست کے مختلف اضلاع میں منعقد ہوتی ہے اور جملہ مریدین و معتقدین […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

اسوۂ حسنہ کا پیکر ہونا وقت کی اہم ضرورت: ڈاکٹر سید ناہید

موتی ہاری: 13 مارچ، ہماری آوازاپنے آباء و اجداد کی مغفرت و نجات کی دعاء کرنا مؤمنین کا شیوہ ہے, وقت اور حالات کے پیش نظر تعلیم و تربیت پر دی جائے توجہ مؤمنین کی کامیابی و کامرانی کا اعلان رب قدیر نے فرمایا ہے مؤمن پریشان تو ہوسکتا ہے لیکن باطل قوتوں کے سامنے […]

مہاراشٹرا

جامعہ حنفیہ سنیہ میں جشن دستار بندی و ختم بخاری شریف کل، شرکت کی گزارش

مالیگاؤں: بتاریخ11؍ مارچ 2022ء بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب تا رات دس بجے جامعہ حنفیہ سنیہ رضا پارک دریگاؤں میں جشن دستار بندی و ختم بخاری شریف کی باوقار تقریب منعقد ہوگی۔ جس میں خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مصلح قوم حضرت علامہ مفتی محمد اشرف رضا دام فیوضہ(رتن پور گجرات) اپنے دل پذیر انداز میں […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم رضویہ بڑاتلپہ چوک چھپرہ کا دوسالہ رسول اعظم کانفرنس 14 مارچ کو

چھپرہ: 6 مارچ، ہماری آوازدارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ کے زیر اہتمام ہر دو سال پر ہونے والی دسویں رسول اعظم کانفرنس و جشن دستار بندی و سنگ بنیاد جدید عمارت دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ 14 مارچ 2022 بروز سموار بعد نماز عشاء منعقد ہونے جارہی ہے۔جس میں جلوۂ آرائ خاص گل گلزار رضویت […]

کان پور مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم ضیائے مصطفی کا جلسئہ دستار فضیلت 13/مارچ کو

کان پور: 31 جنوری،ہماری آواز(محمدخیبرعالم نوری)شہرِ کانپورکا مشہور و معروف ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی کا سالانہ جلسئہ دستار فضیلت و ضیائے مصطفی کانفرنسبتاريخ 13/مارچ 2022ء بروز اتوار بعد نماز عشاء، سعید ملت حضرت علامہ الحاج قاری سید ابوسعید صاحب برکاتی پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت و قیادت میں ہونا طے پایا ہے جس […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

جس کو ہمارے نبی اپنا وزیر قرار دیں اس کی عظمت و رفعت کا اندازہ کون لگاسکتا ہے:مفتی اشتیاق القادری

رضا ایجوکیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام مدرسہ ضیا ء القرآن میں ذکر سیدنا صدیق اکبر کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کی واحد ذات اقدس ہے جس کا تذکرہ قرآن کریم میں ہے یہی وجہ ہے کہ فقہائے کرام نے فرمایا جو بھی حضرت ابوبکر صدیق کی خلافت وصداقت اور صحابیت […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

حضور خطیب البراہین کی زندگی سنت کے سانچے میں ڈھلی ہوئی تھی :مولانا محمد طاھر القادری مصباحی

موضع ہریا پنڈت میں عرس نظامی کا انعقاد برجمن گنج بلاک میں واقع جامعہ عربیہ اہل سنت بحرالعلوم ہریاپنڈت مہراجگنج میں عرس نظامی کا انعقاد کیا گیا جس میں مشاہیر علماء کرام و شعراء اسلام نے شرکت کی پروگرام کی صدا رت حضرت مولانا قربان علی مصباحی اور نظامت مولانا ڈاکٹر شعیب احمد نظامی نے […]

مہراج گنج

دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور میں نظامی کانفرنس منعقد ہوا

کل بتاریخ 11 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء نظامی کانفرنس منعقد ہوا جس کی سرپرستی پیر طریقت رہبر شریعت اولاد غوث الاعظم حضور سید حفیظ الدین قادری عرف پرویز بابو سجادہ نشین خانقاہ عالیہ قادریہ فخریہ پرسونی بازار نے کی صدارت قائد ملت رئیس المدرسین استاذی الکریم حضرت قاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی […]