بارہ بنکی میں شجرکاری مہم کا جلسہ منعقد
Tag: جلسہ
گورے گاؤں میں کنزالایمان کانفرنس کا انعقاد
انجمن پیغامِ اعلیحضرت ایجوکیشنل ٹرسٹ گوریگاؤں ویسٹ ممبئی کا تیرہواں سالانہ عظیم الشان پروگرام بنام کنزالایمان کانفرنس 8 جنوری بروز اتوار بعد نماز ظہر تا رات دس بجے وادئ تاج الشریعہ آزاد میدان ایم جی روڈ موتی لال نگر نمبر 3 گوریگاؤں ویسٹ ممبئی میں پوری کامیابی کے ساتھ انعقاد پذیر ہوا،( بعد نماز ظہر […]
للو بھائی کمپاؤنڈ، گوونڈی مانخورد میں جشن غوث الوریٰ و عرس نظامی کانفرنس اختتام پزیر
10دسمبر 2022ء بروز سنیچر بعد نماز مغرب دارالعلوم سخاوت سخاوت العلوم کا پانچواں سالانہ جشن غوث الورٰی کانفرنس و عرس نظامی منعقد ہوا جس میں اصلاح معاشرہ وسیرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے عوام کو روشناس کرایا گیا نواسئہ صدر الشریعہ وخلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد محمود اختر القاری صاحب نے اولیاء […]
دینی و عصری تعلیمات کے ساتھ بہتر تربیت کی ضرورت۔ ضیاء المجتبیٰ کامل
مظفرپور: 4 دسمبر، ہماری آواز(عاقب چشتی) تحریک اصلاح ملت کے زیر اہتمام جامعہ مشکات العلوم بیریا مظفرپور میں اصلاح ملت کانفرنس و جشن دستار عالمیت کا شاندار انعقاد کیا گیا- اس موقع سے ملک کے نامور علماء و مشائخ کی تشریف آوری ہوئی- سرپرست اجلاس پیر طریقت حضرت علامہ الحاج ضیاء المجتبیٰ کامل سجادہ نشیں […]
مدرسہ نورالھدی پوکھریرا کا جلسہ دستار بندی اختتام پذیر
سیتامڑھی (پریس ریلیز) تاجدار ترہت،شیخ العرفا برکتہ الزمان حضرت مولانا شاہ عبد الرحمن محبی قدس سرہ کا قائم کردہ ادارہ مدرسہ نورالھدی پوکھریرا کاجلسہ دستاربندی 3/دسمبروز ہفتہ شہزادہ ابرار العلما حضرت مفتی احسن رضا صاحب کی صدارت اور استاذ القرا والحفاظ حضرت قاری اعجاز صاحب کی قیادت میں نہایت شوکت واحترام کے ساتھ انعقادپذیرہوا غازی […]
صوفیوں کی نگری سیڑوا، باڑمیر میں شاہ رکن عالم امن کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پزیر
حسب روایت سابقہ امسال بھی گزشتہ روز "جماعت غوثیہ سہروردیہ ہند” کی طرف سے جماعت کے ہیڈ مقام "آریسر کالونی سیڑوا” میں حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری علیہ الرحمہ کے عرس سراپاقدس کے موقع پر "شاہ رکن عالم امن کانفرنس "کا انعقاد انتہائی عقیدت واحترام، شان وشوکت اور عظیم الشان پیمانہ پرکیاگیا-کانفرنس کے کنوینر […]
مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد
(علی گڑھ 29 نومبر/امجدی) مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں تاج المشائخ حضور سید محمد امین میاں قادری مدظلہ العالی والنورانی کی سرپرستی ومحبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی کی صدارت اور حافظ وقاری طارق رضا برکاتی کی قیادت میں رسول اعظم کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد […]