جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

فیضان مدینہ مسجد میں دس روزہ محفل جشن عید میلاد النبی نے اپنی روحانی و علمی قدر کے باعث حاصل کی خاص توجہ

دھنباد: 16 ستمبرآج شام کو دس روزہ محفل جشن عید میلاد النبی فیضانِ مدینہ مسجد میں اختمام پذیر ہوئی۔ یہ دس روزہ محفل اپنی روحانی و علمی قدر کے باعث خاص توجہ حاصل کی شہر دھنباد کی یہ محفل جشن عید میلاد النبی ﷺ نہ صرف مذہبی بلکہ ثقافتی اور تعلیمی لحاظ سے بھی اہمیت […]

اعظم گڑھ مذہبی گلیاروں سے

مہراج گنج، اعظم گڑھ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد 16 ستمبر کو

ماہ ربیع الاول شریف کا چاند نظر آ چکا ہے الحمدللہ۔ جس کے مطابق 16 ستمبر دوشنبہ کے دن 12 ربیع الاول شریف ہے۔ لہذا نبی پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی میں 12 ربیع الاول شریف بمطابق 16 ستمبر دوشنبہ کی رات بعد نماز عشاء چاند پور، سبھاؤ کا پورا، مہراج گنج، اعظم گڑھ […]

گورکھ پور

مسلم سماج نے ادا کیا انتظامیہ کا شکریہ

گورکھپور، عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تہوار امن، جوش، اور سادگی کے ساتھ اختتام پذیر ہونے پر علمائے کرام اور اہل شہر نے ضلعی اور پولیس محکموں کا شکریہ ادا کیا ہے، بتاتے چلیں کہ جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلسلہ جمعرات صبح سے دیر رات تک جاری رہا، انتظامیہ […]

مہراج گنج

جشن عید میلاد النبی آج

نوساگر/مہراج گنج: ہماری آواز 12جنوری/ آج شام بعد نماز عشا بمقام نوساگر متصل بنگلہ چوراہا برجمن گنج مہراج گنج میں عالی جناب بابا محمد سلیم صاحب کے والد مرحوم شہرت علی کے ایصال ثواب کے لیے جشن عید میلاد النبی کا انعقاد کیا جائے گا۔جس کی صدارت مبلغ اسلام محبوب العوام حضرت علامہ قاری محمد […]