بہار مذہبی گلیاروں سے

بارہ ربیع الاول محسن انسانیت کی آمد کا دن ہے۔ مفتی آل مصطفی مرکزی مظفرپوری

مظفرپور(پریس ریلیز)مورخہ 12ربیع الاول 1446ھ مطابق 16/ستمبر2024ءبروز سوموار صبح آٹھ بجے سرزمین محمد پور مبارک،پرشوتم پور،مادھوپورسستا،حسن چک بنگرہ،گدھا،متھراپور،دارالعلوم قادریہ رضویہ چکبھکی ضلع مظفرپور بہار سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پربہار موقع سے نہایت ہی شان و شوکت کے ساتھ جلوس محمدی نکالا گیا۔شہر سے لیکر گاؤں تک میں سرور کائنات […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

موتی ہاری: پورے ضلع میں نہایت ادب و احترام کے ساتھ نکالا گیا جلوس محمدی

محمد عربی نور مبین بن کر تشریف لائے۔ عادل حسین مصباحی موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) جشن آمد رسول کے سہانے موقع سے پورے ضلع میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ جلوس محمدی نکالا گیا۔ ضلع کے مختلف مقامات میں مولانا نعمت اللہ جامعی، قاری سراج الدین سراجی، مولانا ناز محمد قادری، حافظ عبید […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

نہایت ادب و احترام کے ساتھ نکالیں جلوس محمدی۔ انیس الرحمن چشتی

درود و سلام کا ورد کرتے ہوئے نہایت سنجیدگی کے ساتھ جلوس میں شامل ہوں، ڈی جے، آتش بازی، سے کریں پرہیز ١٦ستمبر بروز پیر جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع سے جلوس محمدی نکالی جائے گی۔ جس میں اہل عقیدت شامل ہوتے ہیں۔ اس موقع سے آپ تمامی حضرات سے گذارش […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

جلوس محمدیﷺ میں ڈی جے کا استعمال نہ کریں اور تمام خرافات و غیر شرعی امور سے مکمل اجتناب کریں: مہجور القادری

نوادہ ( پریس ریلیز) ریاست بہار کے مسلمانوں سے بالخصوص اور پورے ملک کے خوش عقیدہ مسلمانوں سے بالعموم مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری صدر تنظیم علمائے حق ضلع نوادہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے اپیل کی ہے آج بارہویں شریف کے مبارک موقع پر مسلمان اپنے جلوس محمدی میں ڈی جے ساؤنڈ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

محمد عربیﷺ تحفط انسانیت کے سب سے بڑے قانون داں: مفتی حسین ثقافی نائب قاضی ادارہ شرعیہ

مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ الہندمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کاعظیم الشان اجلاس پٹنہ (14/ستمبر 2024)آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر مرکزی ادارہ شرعیہ کی جدیدعمارت میں نہایت تزک واحتشام کے ساتھ جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اجلاس ادارہ شرعیہ کے مہتمم حصرت علامہ مولانا سید احمد رضا صاحب کی قیادت اور صدر مفتی […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

امام احمد رضا خان علوم و معارف کے ایک عظیم شناور کا نام ہے۔ مفتی مرشد عالم امجدی قادری چھپروی

مورخہ ۳۱/اگست ۲۰۲۴ء مطابق ۲۵ صفرالمظفر ۱۴۴۶ھ ۱۰۶واں عرس اعلیحضرت علیہ الرحمہ کے بابرکت موقع پر سرزمین بہار کے مردم خیز ضلع چھپرہ میں واقع حضور مخدوم کرخی عراقی علیہ الرحمۃ والرضوان کی آخری آرام گاہ محلہ روضہ شریف کی عظیم الشان مسجد میں نماز ظہر کے فورا بعد رضا بریلوی کے شیدائیوں اور عقیدت […]