مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اتوار کو جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پورے علاقے میں سبز پرچم کے ساتھ جلوس محمدیﷺ نکالا گیا۔ سرکار کی آمد مرحبا، آقا کی آمد مرحبا کی صداؤں سے پورا علاقہ عقیدت و برکت میں ڈوب گیا۔ جلوس کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بھاری تعداد […]
