بارہ بنکی

گاؤں کی بیٹی نے ڈپٹی ایس۔پی۔ بن کرضلع کا نام کیا روشن

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) کون کہتا ہے کہ آسمان میں سوراخ نہیں ہو سکتا،ایک پتھر تو طبیعت سے اچھالوں دوستو، سچ مچ طبیعت سے اچھالے گٸے گاٶں کی ایک بیٹی کے ہر پتھر نے سہولیات کے وسیع آسمان کو چھید کر اپنا مقصد حاصل کر لیا۔ یہ مضبوط خود اعتمادی، سخت محنت اور مسلسل استقامت […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

لوہیا واہنی کے سابق ضلع نائب صدر اسلم قریشی نے لوگوں کو دلائی سماج وادی پارٹی کی رکنیت

بارہ بنکی۔ (ابوشحمہ انصاری) فتح پور کے تمام وارڈوں کا دورہ کرنے کے بعد لوگوں کو سماج وادی پارٹی کا ممبر بنایا گیا۔ سماج وادی پارٹی لوہیا واہنی کے سابق ضلع نائب صدر محمد اسلم قریشی کی قیادت میں شہر کے وارڈوں کے لوگوں کو سماج وادی پارٹی حکومت کی طرف سے کئے گئے کاموں […]

بہار

روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا 72واں یوم جمہوریہ، ڈی۔ایم۔ و ایس۔پی۔ کو ضلع پولیس بل،این۔سی۔سی۔ بٹالین نے پیش کی سلامی

جمہوری نظام سب کو مساوات کا درجہ دیتا ہے: ڈی۔ایم۔ مشرقی چمپارن: ہماری آواز(عاقب چشتی)26جنوری ضلع کے سبھی سرکاری و غیر سرکاری دفاتر,اسکول و کالجز اور مدارس میں ہوئی تقریب پرچم کشائی روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد ہوئی اس مرتبہ کووڈ 19 پروٹوکول کی وجہ سے کسی بھی محکمہ کی جانب سے جھانکی […]

اعظم گڑھ

اکھلیش کا 2022 میں اکثریت کے ساتھ حکومت سازی کا دعوی

اعظم گڑھ، ہماری آواز:14دسمبر(پریس ریلیز) سماج وادی پارٹی(ایس۔پی۔) کے سربراہ و اعظم گڑھ کے رکن پارلیمان اکھلیش یادو نے یو پی میں سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔ مسٹر یادو نے پیر کو کہا کہ مرکز و ریاست کی بی جے پی حکومت سبھی محاذ پر […]

اعظم گڑھ

سماج وادی پارٹی کے سابق ایم۔ایل۔اے۔ وسیم احمد کا انتقال، متعلقین میں غم کی لہر

اعظم گڑھ ہماری آوازاعظم گڑھ ضلع کے گوپال پور اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے وسیم احمد ایک طویل عرصے سے علیل تھے۔ انہیں لکھنو کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ صبح 4 بجے کے۔جی۔ایم۔یو۔ میں علالت کے باعث فوت ہوگئے۔سابق وزیر کے انتقال کی خبر نے […]