دہلی

کانگریس کسان تنظیموں کے چکا جام کی حمایت کرے گی

ہماری آواز/نئی دہلی 5 فروری(پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تنظیموں کے ہفتہ کے روز منعقدہ چکاجام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان چکاجام کے دوران کسانوں کے ساتھ کندھا سے کندھا ملاکر کام کریں گے اور حکومت سے زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کریں گے۔ کانگریس سکریٹری کے […]

دہلی

کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی: نائیڈو

ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی وہ صرف کسان ہوتا ہے مسٹر نائیڈو نے یہ تبصرہ ایوان میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بات چیت کے دوران کیا اس سے پہلے شرومنی اکالی […]

دہلی

کسانوں کے لئے خندق کھودنے والے اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں: ستیش مشرا

ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا نے جمعہ کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لئے خود […]

دہلی

بجٹ میں فوجیوں کے ساتھ دھوکہ ہوا: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی، 5 فروری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام ہوا ہے اور ملک کی سلامتی کے لئے مصروف فوجیوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا […]

مہاراشٹرا

سچ لکھنے اور بولنے والے کو غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے: سنجے راوت

ہماری آواز/نئی دہلی ، 05 فروری (پریس ریلیز) شیوسینا کے سنجے راوت نے جمعہ کو کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوششوں کی مذمت کی اور کہا کہ ان دنوں جو سچ بولتا ہے اور سچ لکھتا ہے اسے غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے مسٹر راوت نے صدر کے خطاب پر شکریہ […]

جموں و کشمیر

550 دنوں بعد کشمیریوں کو حاصل ہوگا 4جی انٹرنیٹ کی خدمات

سری نگر ، 05 فروری (کے این او): 550 دنوں کی طویل مدت تک معطل رہنے کے بعد، جموں و کشمیر میں جلد ہی تیز رفتار موبائل ڈیٹا خدمات کو بحال کردیا جائے گا، اس بات کا اعلان یوٹی انتظامیہ نے جمعہ کو کیا۔ حکومت کے ترجمان ، روہت کنسل نے ایک ٹویٹ میں کہا […]

بہار

ملت کے دردمند افراد امارت شرعیہ کے تعلیمی مشن کاحصہ بنیں: احمد حسین قاسمی

ہر آبادی میں دینی مکاتب کانظام معیاری عصری اسکول کاقیام اوراردوزبان کافروغ ہماری ترجیح ہو: علماء ودانشوران ڈہری/روہتاس: 04 فروری/ ہماری آواز (نمائندہ) ملک کی عظیم وباوقار تنظیم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ متعلقہ تمام ریاستوں میں تعلیمی شعور وبیداری پیدا کرنے کےلئے تحریک کےطورپر ہفتہ برائےترغیب تعلیم وتحفظ اردو منارہی ہے جس کا آغازریاست […]

جموں و کشمیر

کشمیریوں کے ساتھ نام نہاد اظہار قومی یک جہتی

دہشت گردی کے مینو فیکچرر، سپلائر اور ایکسپورٹر پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ فراڈ!آئیے ہم سب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عہد کریں 5 فروری پورا ہندوستان انٹی ٹیررزم ڈے منائیں! ازقلم: محمد منظور ضیائیاسلامی اسکالر:عالمی صوفی کارواں سن ۱۹۹۰ میں نواز شریف پاکستانی پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے، قاضی حسین […]

مہاراشٹرا

میرا روڈ سے لوکل ٹرین شروع کی جائے

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی         میراروڈ ممبئی کے مغربی مضافات سے جڑا ہوا ایک ایسا علاقہ ہے جو تر تھانہ ضلع میں واقع ہونے کے باوجود ممبئی شہر سے زیادہ قریب ہے۔ میراروڈ ممبئ شہر سے سماجی،معاشی اور جذباتی طور پر جُڑے ہونے کی وجہ سے ممبئی میں شامل نظر […]

جھارکھنڈ

COVID ویکسین لینے کے بعد جھارکھنڈ صحت کارکن کی موت

رانچی ، 3 فروری (بات) کوویڈ ویکسین لگائے جانے کے 36 گھنٹے بعد جھارکھنڈ میں ایک صحت کارکن کی موت ہوگئی۔ نجی میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کے سی ای او ، ڈاکٹر۔ پنکج ساہنی نے بتایا کہ اس صحت کارکن کی شناخت منان پہان کے نام سے ہوئی ہے ، جنہیں 1 فروری کو اپنے کام کی […]