ممبئی: ۴؍مارچ/ بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی محمد منظور ضیائی نے احمد آباد کی لڑکی عائشہ کی خودکشی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ خودکشی اسلام میں حرام ہے اور اس کی کسی بھی حالت میں گنجائش نہیں لیکن عائشہ عارف خان یا وہ تمام لڑکیاں جن کو جہیز کےلیے طرح طرح سےستایا […]
صوبائی خبریں
سلفیہ مسلم انسٹی ٹیوٹ، پرے پورہ باغات
تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل، نہ ٹھہر! تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس سلفیہ مسلم انسٹچوٹ، بارہمولہ کشمیررابطہ نمبر:6005465614 أراني أنسى ما تعلمت في الكبرولست بناس ما تعلمت في الصغروما العلم إلا بالتعلم في الصباوما الحلم إلا بالتحلم في الكبر عصر حاضر میں ملت اسلامیہ جدید فتنوں کا سامنا کررہی ہے۔ غزوہ فکری کی […]
امت مسلمہ پر اہل بیت اطہار کے بے شمار احسانات، امام جعفرصادق سے تعلق ایمان میں اضافہ کا باعث: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب
حیدرآباد: 5 / مارچ (راست) سیدنا امام جعفر صادقؓ کے فضائل و مناقب بے حساب،کمالات اور خوارق عادات پورے عالم اسلام میں مشہور ہیں،آپؓ کی امامت، بزرگی اور سیادت پر جمہور کا اتفاق ہے،ملت نبوی کے سلطان، دین مصطفوی کی برہان،صاحبان عشق و محبت کے پیشوااور اہل ذوق کے پیش روہیں۔سیدناامام جعفر صادقؓ کے اخلاق […]
ناتھو نگر،پیپاڑ روڈ میں دارالعلوم برکاتیہ فیضان القرآن کا جشن سنگ بنیاد
گذشتہ کل [3 مارچ 2021 عیسوی بروز:بدھ] سرزمین ناتھو نگر،پیپاڑ روڈ،پیپاڑشہر،ضلع:جودھپور میں انتہائی شان وشوکت اور عقیدت واحترام کے ساتھ دارالعلوم برکاتیہ فیضان القرآن کے جشن سنگِ بنیاد کے موقع پر ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد کیا گیا- جس میں خصوصی خطاب گلِ گلزارِ اشرفیت، خطیب اہل سنّت حضرت علّامہ ومولانا سیّد محمّد نورمیاں […]
موتیہاری: جدیو اقلیت سیل کے صوبائی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا 70واں یوم پیدائش وکاس دیوس کی شکل میں سیکڑوں کارکنان کے ساتھ منایا
موتیہاری ضلع مشرقی چمپارن کے شنکرسریاں کے ہردیاں پنچایت میں جنتادل یونائیڈیڈ کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار احمد انصاری کی قیادت میں بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار کی70یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی کے قائدین اور کارکنان نے وکاس دیوس کے طور پر منایا اس موقع پہ پارٹی کے ریاستی سیکریٹری مولانا نثار […]
