یہ خبر تمام عالم اسلام پر خصوصا وابستگان سلسلہ عالیہ اشرفیہ نطامیہ چشتیہ پر بجلی بن کر گری کہ گل وگلزار اشرفیت،مہر چرخ سیاست وقیادت،شیخ القائدین،سند المفکرین،سلطان الخطبا،نیر بر شرافت،پیر طریقت شہزادہ مجاہد دوراں حضرت علامہ سید شاہ ظفرمسعود اشرفی جیلانی،کچھوچھوی قدس سرہ اپنے پیچھے ہزارں عقیدت مندوں اور خاجہ طاشان اشرفیت کو روتا بلکتا […]
صوبائی خبریں
بے جا اور غیر شرعی رسم ورواج سے پرہیز انتہائی ضروری: پیرسیدنوراللہ شاہ بخاری
باڑمیر: 24 فروری۲۳ فروری ۲۰۲۲ عیسوی بروز:بدھ جناب محمدیعقوب خان قادری نے اپنے گاؤں لالاسر،گڈراروڈ، ضلع:باڑمیر میں اپنے مرشدان طریقت سلسلۂ عالیہ قادریہ سانگراشریف بالخصوص سلسلۂ قادریہ کے بانی پیرپیراں، میرمیراں سیدناسرکارمحی الدین عبدالقادرجیلانی کی یاد میں عظیم الشان پیمانہ پر انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جشن غوث اعظم دستگیر” کا انعقاد […]
دارالعلوم رضائے مصطفیٰ ممبرا کے دو ہونہار طالب علم ۱۲ سالہ حافظ محمدعثمان اور ١٦ سالہ حافظ عبدالحمید نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنایا
ممبئ مہاراشٹر میں واقع دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاندنگر،کوسہ،ممبرا کے شعبۂ حفظ کے دو کم سن ہونہار طالب علموں حافظ محمد عثمان بن امیر احمد ساکن:سرائےقاضی بہرائچ شریف(یوپی)اور حافظ عبد الحمید بن مدارو ساکن : علیا بلبل بہراٸچ شریف (یوپی) نے دارالعلوم کے سربراہ حضرت حافظ وقاری باب السلام صاحب قادری کی سرپرستی اور اپنے استاذ […]
صوفیا نے اردو زبان وادب کواپنا خون جگر اور آشیر واد دونوں وقف کیا: پروفیسر خواجہ اکرام الدین(جے۔این۔یو۔)
پروفیسر خواجہ اکرام الدین،جے این یونے ان خیالات کاظہار قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان،حکومت ہند،نئی دہلی کے مالی تعاون سے مدرسہ احمدیہ سید العلوم انتظامیہ ایجو کیشن سو سائیٹی (رجسٹرڈ)وزیر آباد کے زیر اہتمام منعقد ہونیو الے یک روزہ سیمینار میں کیا۔سیمیانر کا موضوع ”فروغ اردوزبان وادب میں علما کا کردار“تھا۔پروفیسر خواجہ اکرام الدین،جے […]
کامیابی و کامرانی کےلیے آپسی اتفاق واتحاد اور دینی وعصری تعلیم کی ضرورت: علامہ پیرسید نوراللہ شاہ بخاری
مولانا عبدالکریم بن مولانا عبداللطیف کی بستی،نیگرڑا میں "جشن سنّت رسول” 20 فروری 2022عیسوی بروز اتوار مولانا صوفی عبدالکریم صاحب نیگرڑا کے بچوں کی شادی خانہ آبادی کے مبارک موقع پر "وامّابنعمة ربک فحدّث”پر عمل کرتے ہوئے بعد نماز مغرب فوراً ایک شاندار "جشن عید میلادالنّبی وسنّت رسول” کا انعقاد کیا گیا-اس جشن کی شروعات […]
موت ایک اٹل حقیقت:لہٰذا آخرت کی تیاری کریں:علّامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
ریوڑی جیسلمیر میں جلسۂ ایصال ثواب گذشتہ روز [17 فروری 2022 عیسوی بروز؛جمعرات] ریوڑی جیسلمیر کے سابق سرپنچ مرحوم فوٹے خان کے ایصال ثواب کے لیے ایک عظیم الشان "جلسۂ سکندری واصلاح معاشرہ”کا انعقاد کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے علاقۂ تھار کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر” کے مہتمم وشیخ الحدیث وخانقاہ […]
خوشی اور غمی میں مجالس خیر کا انعقاد ایک مستحسن عمل: پیر سید نوراللہ شاہ بخاری
15 فروری 2022 عیسوی بروز:منگل علاقۂ تھارکی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف، باڑمیر کے مہتمم وشیخ الحدیث نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیدنوراللّٰہ شاہ بخاری مدّظلّہ العالی نے راجستھان کی مرکزی درسگاہ "دارالعلوم اسحاقیہ جودھپور”کے مدرّس حضرت مولانا مہرالدین صاحب قادری اشفاقی کے دولت کدہ پر ان کے برادران وہمشیرہ کی شادی خانہ آبادی […]
جشن ولادت مولیٰ علی کرم ﷲ وجہ و عرس غریب نواز کا شاندار انعقادبموقع چہلم
اتردیناجپور بنگال: 16 فروری، ہماری آوازمرحومہ تحسینہ خاتون کے ایصال ثواب چہلم کے موقع پر پدمڈھرہ آسوڑہ گڑھ اتردیناجپور بنگال میں جشن یوم ولادت مولیٰ علی مشکل کشا کرم ﷲ وجہ سلطان الہند غریب نواز قدس سرہ کا شاندار انعقاد ہوا،مرحومہ کےداماد شفیق العلماء حضرت علامہ مولانانوشادرضانعیمی صاحب محمد پور نے صدارت اور حافظ حسنین […]
