گوہر خاکی /ماور ہندواڑہ/نوجوان نسل کی تربیت اور ان کی فنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے سلسلے میں آج بھارت سکوٹس اینڈ گائیڈس ڈسٹرکٹ کپوارہ (با اشتراکیت فزیکل ایجوکیشن ونگ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد ماور) نے ایک روزہ ٹریکنگ کم اکسپلور پر کیف پروگرام کا انعقاد کیا. پروگرام کے تحت سکوٹس نے […]
صوبائی خبریں
حضور نعمت العلماء ایک نادر روزگار شخصیت تھے: مفتی محمد مرشد عالم امجدی قادری
چھپرہ(بہار): 24 مارچمحبوب المشائخ عارف باللہ حضور نعمت العلماء علامہ الحاج محمدنعیم الدین نعمت چھپروی علیہ الرحمہ ایک نادر روزگار شخصیت تھے جنہوں نے پوری زندگی سارن کمشنری کی مذہبی, دینی, ملی, اقتصادی, خدمات انجام دیں ہیں اسی محسن کی یادگار میں انہیں کے قائم کردہ مرکزی درسگاہ دارالعلوم نعیمیہ جامع مسجد صاحب گنج چھپرہ […]
شریعت کے خلاف کوئی بھی فیصلہ منظور نہیں: آل انڈیا امامس کونسل
کیرالہ: 21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)آل انڈیا امامس کونسل کی نیشنل کمیٹی میٹنگ، ترور، کیرلا میں منعقد ہوئی، جس میں پورے ملک کے موجودہ حالات کا گہرائی کے ساتھ جائزہ لیا گیا۔ بالخصوص کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب کے خلاف حالیہ غیر منصفانہ فیصلے کو ہندستان میں ”اسلاموفوبیا“ کا حصہ قرار دیتے ہوے کونسل نے […]
خراج عقیدت کی بجائے بزرگوں کے بارے میں صحیح معلومات فراہم کریں!
حضرت خواجہ غریب نواز اجمیری کی تعلیمات وارشادارت کے فروغ واشاعت کے لیے مشاورتی میٹنگ میں پروفیسر اختر الواسع کامشورہ پریس ریلیزاسلامک کلچر ہاؤس،لودھی روڈ،نئی دہلی22/مارچ 2022ءسلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز اجمیری کی تعلیمات وارشادارت کے فروغ واشاعت کے لیے ایک مشاورتی میٹنگ میں مایہ ناز محقق اور دانش ور حضرت پروفیسر اختر الواسع […]
تنظیم المدارس اہل سنت کے وفد نے کی کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات، سنی تفسیروں کو اسلامک ڈیپارٹمنٹ میں جلد کرایا جائے گا شامل
آج تنظیم المدارس اہل سنت صوفی جموں وکشمیر کے علماے کرام کے ایک وفد نے کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ایچ۔او۔ڈی۔اسلامک اسٹیڈیز ڈاکٹر منظور احمد بٹ صاحب سے ملاقات کیا۔ دو گھنٹے کے گفتگو میں تعلیم کے مختلف معملات زیر بحث رہے اور تنظیم المدارس کی representation میں سنی صوفی تفاسیروں کو اسلامک ڈپارٹمنٹ […]
