مہاراشٹرا

بیت المقدس کو ازادکرانا ہر مسلمان کی ذمہ داری: رضا اکیدمی

جمعۃ الوداع کو مسلمان یوم قدس منائیں اور بیت المقدس کی بازیابی کے لیے دعاءکریں۔سید معین میاں مسجد اقصیٰ کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔ الحاج محمد سعید نوری ممبی ۲۸ اپریل مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی تھی اور مسلمانوں کی رہے گی۔ فلسطینی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ پوری دنیا کا مسلمان […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مسجد اہلسنت غوثیہ، میٹھانگر گورےگاؤں میں جشن ختم قرآن

الحمد للہآج بتاریخ28 اپریل بروز جمعہ کی شب یعنی رمضان کی ۲۷ ویں شب شب قدر میسر آئی -جس کی فضیلت قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی گئی انا انزلناہ فی لیلۃالقدر الی آخرہ…. آج ہی کی رات قرآن پاک کو نازل کیا گیا اور یہ رات ہزار مہینوں سے افضل ہے- قرآن پاک کو […]

تمل ناڈو

ہندوؤں کے جلوس میں مورتی بجلی کے تار میں پھنس گئی، کرنٹ لگنے سے 11 ہلاک

زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ چنئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مندر سے نکلنے والے جلوس کے دوران گاڑی پر رکھی مورتی بجلی کی تار سے ٹکرا گئی اور تار ٹوٹ کر شرکاء پر […]

تمل ناڈو

صحابی رسول حضرت تمیم انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں صدر رضا اکیڈمی علامہ اسرارفیضی واحدی کی حاضری، ملک وملت کی سلامتی کے لیے دعائیں

عاشق اعلی حضرت اسیر حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ سید شوکت علی رضوی صاحب قبلہ کی سرپرستی میں صحابی ر سول اللہ، مظھر کمالات اہل اللہ، ندیم یاران مصطفی،بشارت حبیب خدا،ناظرعجائبات بحروبر، عالم علم خشک وتر،واقف ظلمات وانوار،معین ابرارواخیار،عارف علم اسرار، شاھدحکمت پروردگار، ساکن مدینہ،نازش تابوت سکینہ، کرشمہ قدرت،سراپاکرامت،داعی اسلام،نائب خیرالانام، شاہ کولم حضرت سیدنا […]

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔

جموں و کشمیر کی لڑکیاں اور خواتین حجاب پر پابندی برداشت نہیں کریں گی۔محبوبہ مفتی سرینگر(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جموں و کشمیر کے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پر پابندی عائد کردی گئی.میڈیا کے مطابق قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

موتی ہاری: ننھے روزداروں نے ملک کی سلامتی و خوشحالی کی مانگی دعا

محمد ازلان ابن الحاج خالد انور جیلانی,نابین جامی و مدثر جامی ولدیت فروغ عالم جامی نے رکھا مکمل روزہ موتی ہاری: 27 اپریلچکیا بلاک مترجم الحاج خالد انور جیلانی کے صاحبزادے محمد ازلان عمر 06 سال نے امسال شدید گرمی کے باوجود رمضان کا روزہ رکھ کر اپنی ہمت و حوصلہ کا ثبوت پیش کیا […]

دہلی

ماہ رمضان امت مسلمہ کے لئے تربیت روحانی کا موسم

کیلاش نگر و نندنگری کی مساجد میں محافل ختم قرآن کا انعقاد نئی دہلی ( محمد طیب رضا )نماز تراویح میں قرآن کریم کے مکمل ہونے پر محافل ذکر و نعت کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ شب کیلاش نگر کی مسجد فاروق اعظم اور سی تھری نند نگری کی مسجد رضائے مصطفٰے میں بھی اس […]

بین الاقوامی جموں و کشمیر

امریکہ: واشنگٹن میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی

فائرنگ کی اطلاعات ملتے ہی پولیس ن علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ن علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا […]

دہلی

وہ سینے تاریکی میں گم رہتے ہیں جن میں قرآن کریم کی روشنی نہ ہو

جیت پور کی مدینہ مسجد میں تکمیل قرآن کی تقریب میں علماء کا اظہار خیال،حفا ط کو پیش کئے گئے تحائف نئی دہلی(محمد طیب رضا)جیت پور بدر پور کی مدینہ مسجدمیں نماز تراویح میں قرآن شریف مکمل ہوا۔ نماز تراویح میں قرآن پاک حافظ کوثر،حافظ بدر الزمان اور حافظ اکبر علی نے سنانے اور مفتی […]

دہلی

دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے قرآنی آیات، پیغمبر اسلام کے ارشادات صحابہ کرام کے نقش حیات کو شعار زندگی بنائیں: مفتی تنظیف رضا

کھجوری کے راجیو نگر کی غوثیہ مسجد میں اکیسویں شب کی نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل نئی دہلی(محمد طیب رضا)کھجوری کے راجیو نگر کی غوثیہ مسجد میں اکیسویں شب کی نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل کیا گیا – اس موقع پر محفل تکمیل ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ سنانے کی سعادت حافظ […]