حیدرآباد و تلنگانہ

اہل بیت اطہار سے محبت ایمان کی علامت! مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

قرآن، صاحب قرآنﷺ اور اہل بیت سے وابستگی کی تلقین حیدرآباد: 12اگست(راست)اہل بیت اطہارؓ امت مسلمہ کے لئے حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی امانت ہیں،ان سے محبت کرنا محبت رسول کی علامت ہے اور ان کی تعظیم و توقیر بجالانا معراج ایمان ہے۔زمانہ صحابہ سے لے کر آج تک امت مسلمہ حضوراقدس صلی اللہ […]

مہاراشٹرا

حضور تاج المشائخ شاہ محمدتاج الدین جنیدی(گلبرگہ شریف) رحلت فرما گئے۔

ابھی بعدنماز فجر شوشل میڈیا کے معتمد ذرائع سے یہ افسوس کن خبر ملی کہ شیخ دکن حضرت شیخ سراج الدین جنیدی قدس سرہ کے خانوادہ کے عظیم چشم وچراغ حضور تاج المشائخ، زبدۃ الاتقیاء، قدوۃ الاولیاء، صاحب زہد وورع، یادگار اسلاف حضرت شاہ محمد تاج الدین جنیدی قادری علیہ الرحمہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ […]

دہلی

واقعہ کربلا صبر و شکر اور استقامت و عزیمت کی عظیم داستان ہے: مولانا سالک مصباحی

نئی دہلی: 11 اگستواقعہ کربلا صبر وشکر اور استقامت وعزیمت کی عظیم داستان ہے، جسے تاریخ عالم میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، انسانی تاریخ میں جب بھی شجاعت وجواں مردی، حق گوئی وبے باکی کاذکر ہوگا امام عالی مقام کانام صف اول میں ہوگا، ان خیالات کااظہارپروگرام کے صدر اعلی اور المعھد اسلامک سوسائٹی […]

دہلی

بہترین سماجی خدمات پر سید ناصر جاوید کو اعزاز سے نوازا گیا

بی ایس ای ایس اور صوفیہ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ویلکم کالونی زیڈ بلاک میں بیداری کیمپ کا انعقاد نئی دہلی:10(اگست محمد طیب رضا )بی ایس ای ایس اور صوفیہ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ویلکم کالونی زیڈ بلاک میں ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ناٹک کے ذریعہ لوگوں بتایا […]

مہاراشٹرا

اورنگ آباد: مسجد امام اختر رضا میں ”فضائل اہل بیت و صحابہ کانفرنس“ کا شان دار انعقاد

بروز منگل ، 9 / اگست کو یوم عاشورا کی مناسبت سے، جماعت رضاے مصطفٰی، اورنگ آباد کی جانب سے ”مسجد امام اختر رضا“، الہلال کالونی ، اورنگ آباد میں جشن اہل بیت و صحابہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں شہر کے کئی علما و سادات موجود تھے۔ جلسے سے خطاب […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

نتیش کمار نے چھوڑا بی۔جے۔پی۔ کا ساتھ، آر۔جے۔ڈی۔ سے مل کر نٸی حکومت بنانے کا لیا فیصلہ

پھر نتیش کمار ہوں گے وزیراعلیٰ اور تیجسوی نائب نٸی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب وہ عبوری وزیراعلیٰ بن گئے ہیں۔ ان کا بی جے پی کے ساتھ اتحاد ختم ہوگیا۔ اب وہ آر جے ڈی کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنانے کے […]

ادبی گلیاروں سے بہار

امام عالی مقام نے اپنے لہو سے چمن اسلام کی آبیاری کی: ڈاکٹر طاہرالدین

بلاتفریق مذہب و ملت اردو شعراء نے شہدائے کربلا کی شان و عظمت کو بیان کیا ہے۔ رحمانیہ فاؤنڈیشن رمڈیہہ کے زیر اہتمام بزم شعر و سخن کا طرحی مشاعرہ منعقد ہوا – جس میں درجنوں شعراء نے شرکت کی اور اپنے کلام سے سامعین کو خوب محظوظ کیا- اس موقع سے ڈاکٹر طاہرالدین طاہر […]

مہاراشٹرا

ممبئی: نہیں رہے ہر دل عزیز نعت خواں قاری ناصر رضا

ناصر رضا–جی ہاں ناصر رضا–نغمہ سرا— مداح شاہ ہدیٰ–بلبل باغ رضا علماء ومشائخ کے محبوب نظر–دوست واحباب کے منظور نظر–بغیر پر کے ملک بھر میں پرواز کرنے والے طائر پرواز – -جادوئی آواز وانداز کے پیکر–سادہ مزاج —پرلطف —پر اثر— بزم احباب کے گل تر— جی ہاں ناصر رضا آہ ناصر رضا“آج سےکوئی سات آٹھ […]

مہاراشٹرا

صحابہ و اہلِ بیت سے محبت اہلِ سُنّت کی علامت ہے: مفتی نعیم رضا مصباحی

جیلانی مشن کے پہلے ماہانہ مرکزی اجتماع سے بڑی تعداد نے استفادہ کیا مالیگاؤں: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت مدار ایمان ہے۔ صحابۂ کرام اور اہلِ بیت اطہار سے محبت کی اصل وجہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک سے نسبت و تعلق ہے۔حضور کے اہلِ بیت سے عقیدت و […]

بہار

شہدائے کربلا کی تعلیمات کے مطابق گزاریں زندگی: مولانا شکیل رضوی

شہدائے کربلا کی تعلیمات کے مطابق گزاریں زندگی – مولانا شکیل رضویشہدائے کربلا کا لہو رائیگاں نہیں ہوگا, تعلیمات کربلا کے مطابق گزاریں اپنی زندگی موتی ہاری مسلم ٹولہ بشن پورہ پپرا میں شہدائے کربلا کانفرنس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی- کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محمد ممتاز احمد ازہری […]