مہاراشٹرا

حاجی محمد طارق شیخ کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن ناگپور، مہاراشٹر کا ضلعی صدر بنایا گیا

ناگپور، مہاراشٹرا: 8 ستمبر انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات اور ریاستی صدر ودربھ مہاراشٹر سید ذاکر حسین کی رضامندی پر ریاستی صدر اسلم قریشی ساکن ناگپور شہر، بیورو چیف – ناگپور – اجیہ بھارت نیوز چینل اور صحافی – ودربھ گولڈن ہندی ہفتہ وار اخبار حاجی مو۔ طارق […]

مہاراشٹرا

بینک آف انڈیا نے 117 واں یوم تاسیس منایا

07 ستمبر، 2022- بینک آف انڈیا، ملک کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر بینکوں میں سے ایک، نے 7 ستمبر 2022 کو اپنا 117 واں یوم تاسیس منایا۔ بینک آف انڈیا نے اپنے 116 سال کا شاندار سفر مکمل کیا ہے اور اس موقع پر بینک نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے صارفین، اسٹیک ہولڈرز، […]

راجستھان

ایمان سب سے بڑی دولت ونعمت، اس کی حفاظت کی فکر کریں: سید نوراللہ شاہ بخاری

اسلام کے نقطۂ نگاہ سے ایمان سب بڑی دولت ونعمت ہے اور ایمان ہی ہمارے تمام اعمال کی اساس ہے جس کے بغیر ہر عمل بے بنیاد ہے،اس لیےہمیں سب زیادہ اپنے ایمان کی حفاظت کی فکرکرنی چاہییے،کیونکہ اللہ تعالیٰ کے عطاکردہ ساری نعمتوں میں سب سے عظیم اور مہتم بالشان نعمت” ایمان” کی نعمت […]

جموں و کشمیر

سانحہ ارتحال! آہ غلام محمد پانپوری صاحب سوئے جنت چل دیئے

سرینگر/مولانا شوکت حسین کینگ /الحاج غلام محمد صاحب پانپوری سیکرٹری تعمیرات انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر و حنفیہ عربک کالج نور باغ سرینگر کا سانحہ ارتحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزاروں لوگوں نے عید گاہ سرینگر میں حضرت مولانا مفتی محمد ایوب صاحب شوپیانی دامت برکاتہم کی قیادت میں نماز جنازہ میں شرکت کی ۔۔یہ خبر نہایت دکھ کےساتھ […]

دہلی

موت کی حقیقت سے واقف ہونے کے بعد بھی انسان دنیوی زندگی میں گم ہوکر موت سے غافل ہے

مدرسہ غوثیہ رضویہ کانتی نگر میں محفل ایصال ثواب کا انعقاد نئی دہلی: (محمد طیب رضا)مدرسہ غوثیہ رضویہ کانتی نگر میں مو لانا انور علی کے خسر محترم محمد عثمان کے فاتحہ چہلم کے مو قع پر محفل ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سر پرستی مو لانا افتخار حسین رضوی چیئر مین اعلی […]

دہلی

دہلی: پیروں والی مسجد میں جشن مخدوم اشرف

مخدوم پاک صرف صاحب کشف وکرامت بزرگ ہی نہیں بلکہ اپنے زمانے کے امام العلماء والادباء تھے۔مفتی مقبول احمد سالک مصباحی بزم کے خطیب خصوصی امیرالقلم،استاذ العربیہ حضرت مولانامفتی مقبول احمد سالک مصباحی،بانی ومہتمم:جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار مدن پور کھار نئی دہلی اور قومی ترجمان آل انڈیاعلماومشائخ بورڈ جوہری فارم نئی دہلی نے سرکار […]

مہاراشٹرا

توفیق قریشی کو انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاتور، مہاراشٹرا کا ضلعی صدر بنایا گیا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کے مسائل کے خلاف آواز اٹھائے گی- توفیق قریشی لاتور، مہاراشٹر۔ انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات پر اور مراٹھواڑہ مہاراشٹر کے ریاستی جنرل سکریٹری وینکٹیش سوریاونشی، مراٹھواڑہ مہاراشٹر کے ریاستی صدر اسلم قریشی، اوسا ضلع لاتور کے رہنے والے، نیوز 24 لاتور ویب […]

بہار عجیب و غریب

3 دہائی قبل پانی میں ڈوب گئی تھی مسجد، دکھائی دینے لگی اب دوبارہ

نوادہ/بہار: ہماری آواز3 دہائیوں سے پانی میں ڈوبی یہ مسجد نوادہ کے راجولی بلاک ہیڈکوارٹر سے 5 کلومیٹر دور پھولواریہ ڈیم کے پاس چندولی گاؤں کے قریب ملی ہے اب یہ مسجد پوری طرح سے دکھائی دینے لگی ہے۔ اب اس مسجد کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگنے لگا ہے ۔ یہ مسجد […]

مہاراشٹرا

حضرت اورنگ زیب عالمگیر نے وسیع ترین ہندستان پر نصف صدی تک انصاف کے ساتھ حکومت کی: مفتی نورالحسن مصباحی

جیلانی مشن کے مرکزی اجتماع میں عظیم اسلامی حکمران پر اعتراضات کے دیئے گئے جوابات مالیگاؤں: 4 ستمبر، ہماری آوازحضرت اورنگ زیب عالم گیر علیہ الرحمہ جیسے عادل و منصف حکمراں کی نظیر تاریخ ہند میں نہیں ملتی۔ آپ ہندستان کے کامیاب ترین حکمران بھی تھے، قرآن پاک کے حافظ بھی تھے اور عالم دین […]

بہار

بہار: آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پٹنہ(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مشرقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ ریاست بہار میں ہلاکتیں بدھ اور جمعہ کی درمیانی […]