مالیگاؤں: اِمام زین العابدین عبدالرحمٰن بن احمد ابن رجب حنبلی [۷۹۵ھ] کی کتاب "لطائف المعارف” کے تیسرے باب کا سلیس و عام فہم ترجمہ "ربیع الاول: اہمیت و جامعیت” کے عنوان سے امسال نوری مشن مالیگاؤں نے شائع کیا ہے- مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی نے ترجمہ کی سعادت حاصل کی- ١٠٤ صفحات پر […]
صوبائی خبریں
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن ہنگولی ضلع یونٹ کا اجلاس ہوا اختتام پذیر
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑے گی: اسلم قریشی ہنگولی، مہاراشٹرا انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن مراٹھواڑہ، مہاراشٹر کے ریاستی صدر اسلم قریشی نے کہا کہ انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرے گی اور صحافیوں کے مسائل حل کرے گی۔انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن ہنگولی ضلع یونٹ کی […]
عید میلاد النبی ﷺ کے حسین موقع پر مسلمان اپنے نبی کی سیرت کو خوب عام کریں! سید معین میاں
مسلمان گھر گھر پرچم رسالت لہرائیں۔رضا اکیڈمی جلوس عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر مسلمان غیر شرعی حرکتوں سے اجتناب کریں۔ الحاج سعید نوری ممبئی، 29 ستمبر: عروس البلاد ممبئی عظمیٰ کی مرکزی سنی مسجد بلال چھوٹا سوناپور میں حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ صدر آل انڈیا […]
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا منتھا، تحصیل جالنہ کے صدر شیخ اشفاق اور جنرل سیکرٹری عامر پٹھان کو بنایا گیا
انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافیوں کی آواز اٹھائے گی۔ شیخ اشفاق جالنا، مہاراشٹرا انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے قومی صدر سراج احمد قریشی کی ہدایات اور مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ کے ریاستی صدر اسلم قریشی کی رضامندی پر جالنا ضلع کے صدر شیخ عمر (ببلو بھائی) نے منتھا کے رہائشی دینی لوک سمپرک مراٹھی روزنامہ کے […]
