مالیگاؤں: نزول قرآن کی نسبت سے لیلۃ القدر بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ وہ مبارک شب ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ جس پر پوری سورۂ مبارکہ نازل ہوئی۔ ہمیں ایسے مقدس و پاکیزہ لمحات میں زیادہ سے زیادہ عبادت و نیک اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے۔قرآن مقدس نے زندگیوں میں انقلاب برپا […]
صوبائی خبریں
شیخ الحدیث علامہ امجد علی صاحب کی صاحبزادیوں کے عقد مسعود کے موقع پر علمائے اہلسنت کیطرف سے مبارکبادیاں
رپورٹ۔ظفرالدین رضوی ممبئیممبئی۔25/جنوری 2023 ماہر حدیث حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی مصباحی شیخ الحدیث دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا ممبئی کی دو صاحبزادیوں کے عقد مسعود کے حسین موقع پر علمائے اہلسنت والجماعت کی ایک کثیر تعداد دیکھنے کو ملی نمایاں طور پر مفکر ملت حضرت علامہ سید اکرام الحق صدر المدرسین دارالعلوم محبوب […]
انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے جعلی ڈاکٹروں اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے صحافی دیویندر بھوندے کو جان سے مارنے کی دھمکی کے خلاف پیش کیا میمورنڈم
امراوتی، مہاراشٹرا انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر ارون وانکھیڑے کی قیادت میں صحافیوں نے صحافی دیویندر بھوندے (ڈسٹرکٹ سکریٹری انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور ایڈیٹر انچیف گاواکادچی چلوبیا نیوز چینل) کو ڈاکٹر سوجل بسواس اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی کے خلاف احتجاج کیا۔ یادداشتخط میں کہا […]
گورے گاؤں میں کنزالایمان کانفرنس کا انعقاد
انجمن پیغامِ اعلیحضرت ایجوکیشنل ٹرسٹ گوریگاؤں ویسٹ ممبئی کا تیرہواں سالانہ عظیم الشان پروگرام بنام کنزالایمان کانفرنس 8 جنوری بروز اتوار بعد نماز ظہر تا رات دس بجے وادئ تاج الشریعہ آزاد میدان ایم جی روڈ موتی لال نگر نمبر 3 گوریگاؤں ویسٹ ممبئی میں پوری کامیابی کے ساتھ انعقاد پذیر ہوا،( بعد نماز ظہر […]
