ادبی گلیاروں سے راجستھان

نوری اکیڈمی پر ’’اُردو اور ہمارا مستقبل‘‘ پر مفتی خالد ایوب مصباحی کا فکر انگیز لیکچر

گلوبلائزیشن کے دور میں زبان کی طاقت کافی بڑھ گئی ہے۔کامیابی کی بنیادی شرط محنت اور مہارت ہے۔ دنیا میں مہارت کو ہمیشہ قدر کی نگاہوں سے دیکھا گیا ہے۔گلوبلائزیشن کے دور میں زمانی و مکانی فاصلے سمٹ گئے ہیں۔دیہات اور مضافات میں موجود شخص بھی اپنے فن کی بنیاد پر عالمی سطح پر اپنی […]

انتقال و تعزیت مہاراشٹرا

خبر افسوسناک، صدیق بھائی کیلکو والے اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے

ممبئی: بروز منگل 27 اگست بمطابق 21 صفر المظفر 1446ھ رضا اکیڈمی ممبئی کے سکریٹری عالی جناب، عارف رضوی (کیلکو) کے بڑے بھائی، ناشرِ مسلک اعلیٰ حضرت، محترم صدیق بھائی کیلکو والے قضائے الہی سے رحلت کرگئے۔ انا للّٰہ وانآ الیہ راجعون۔مرحوم صوم و صلوٰۃ کے بہت پابند تھے، اخلاق و اوصاف کے بہت اعلیٰ […]

بہار

کربلا کا واقعہ مسلمانوں کے لیے حق و باطل کی لڑائی کی ایک عظیم مثال ہے:مفتی غلام رسول اسماعیلی

پٹنہ: کربلا کا واقعہ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور دلخراش واقعہ ہے جو ۱۰ محرم ۶۱ ہجری کو عراق کے شہر کربلا میں پیش آیا۔ اس سانحہ میں نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں نے عظیم قربانی دی۔ جب یزید نے خلافت سنبھالی تو اس نے مسلمانوں پر اپنی […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانیؒ محققؔ کا عرس مقدس آج

حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی (اولی) محققؔ قدس سرہ العزیز کا 140 واں عرس شریف و سالانہ فاتحہ حضرت غوثیہ بیگم المعروف بہ بڑی پیرانی ماںؒ (محل مبارک حضرت وہاب پاشاہ صاحبؒ) و پیرزادی سیدہ مظہر قادریؒ (بنت حضرت عارف پاشاہ صاحبؒ) بتاریخ 20/ صفر المظفر 1446ھ مطابق 26/ اگست […]

مہاراشٹرا

جمعہ کو تمام مسلمان یوم تحفظ ناموس رسالت منائیں: رضا اکیڈمی کی اپیل

ممبئیالحاج محمد سعید نوری صاحب نے کہا کہ وہ انسان نہایت بدبخت ہوتا ہے جو پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔حالیہ دنوں ایک ایسے ہی ازلی تیرہ بخت نے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں بیباکیاں کیں،جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجات ہوئے اور بہت سے مقامات پر ایف آئی آر […]

انتقال و تعزیت کرناٹک

مفتئ کرناٹک اس دارفانی سے چل دیئے

بروز اتوار 1اکتوبر 2023ء مطابق 15ربیع النور 1445ھ بوقت صبح صادق اذانِ فجر کے وقت بذریعہ فون کے محمد اکرم رضوی رام نگرم نے راقم کو یہ غمناک خبر دی کہ دس منٹ پہلے مفتئ کرناٹک حضرت علامہ مفتی محمد انور علی قادری حشمتی خلفیہ حضور تاج الشریعہ سابق چیف قاضی ادارہ شرعیہ بنگلور و […]

مہاراشٹرا

بارگاہِ رسالت ﷺ سے غریب پروری کا مبارک درس عطا ہوامسرتوں کی صبح اعانتِ مسلمین کے ساتھ منائی گئی

مالیگاؤں: اعانتِ مستحقین کا فریضہ انجام دے کر روحانی کیف و سرور ملتا ہے- دربارِ رسالت ﷺ سے غریب پروری کا مبارک درس عطا ہوا- پیارے آقا ﷺ کی آمد آمد یعنی میلادِ پاک کی روح پرور ساعتوں میں نوری مشن کی طرف سے 250 راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی- اس ضمن میں […]