دہلی سیاسی گلیاروں سے

راجیہ سبھا الیکشن: عمران پرتاپ گڑھی کو ٹکٹ ملنے سے سینئر کانگریس لیڈر نغمہ ناراض،پون کھیڑا بھی مایوس

نئی دہلی:(ابوشحمہ انصاری)بی جے پی اور کانگریس نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ کانگریس اور بی جے پی دونوں نے کئی چونکا دینے والے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کے G-23 کے کسی رکن کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پارٹی نے ہریانہ […]

دہلی

بھارتی شہری نے دنیا کا سب سے بڑا قلم تیار کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

یاد رہے اس غیر معمولی قلم کو اٹھانے کیلئے چار سے پانچ لوگوں کی مدد لی جاتی ہے۔ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے شہری نے 2011 میں دنیا کا سب سے قد آور قلم تیار کر عالمی ریکارڈ قائم کیا جس کی نئی ویڈیو گینز […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

مسجد قطب الاقطاب،نئی دہلی میں روایتی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی جمعۃ الوداع کی نماز

ملک میں امن اور خوشحالی کے لیے دعا مانگی گئی پریس ریلیز28/اپریل بروز جمعۃ الوداعمدن پور کھادر، نئی دہلیہمیشہ کی طرح امسال بھی روایتی شان وشوکت کے ساتھ جمعۃ الوداع کی نماز باجماعت سیکڑوں فرزانتوحید کی موجودگی میں ادا کی گئی، خطب جمعہ میں ہردل عزیز خطیب وامام مولاناکفایت اللہ قادری صاحب نے خطاب کرتے […]

دہلی

ماہ رمضان امت مسلمہ کے لئے تربیت روحانی کا موسم

کیلاش نگر و نندنگری کی مساجد میں محافل ختم قرآن کا انعقاد نئی دہلی ( محمد طیب رضا )نماز تراویح میں قرآن کریم کے مکمل ہونے پر محافل ذکر و نعت کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ شب کیلاش نگر کی مسجد فاروق اعظم اور سی تھری نند نگری کی مسجد رضائے مصطفٰے میں بھی اس […]

دہلی

وہ سینے تاریکی میں گم رہتے ہیں جن میں قرآن کریم کی روشنی نہ ہو

جیت پور کی مدینہ مسجد میں تکمیل قرآن کی تقریب میں علماء کا اظہار خیال،حفا ط کو پیش کئے گئے تحائف نئی دہلی(محمد طیب رضا)جیت پور بدر پور کی مدینہ مسجدمیں نماز تراویح میں قرآن شریف مکمل ہوا۔ نماز تراویح میں قرآن پاک حافظ کوثر،حافظ بدر الزمان اور حافظ اکبر علی نے سنانے اور مفتی […]

دہلی

دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے قرآنی آیات، پیغمبر اسلام کے ارشادات صحابہ کرام کے نقش حیات کو شعار زندگی بنائیں: مفتی تنظیف رضا

کھجوری کے راجیو نگر کی غوثیہ مسجد میں اکیسویں شب کی نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل نئی دہلی(محمد طیب رضا)کھجوری کے راجیو نگر کی غوثیہ مسجد میں اکیسویں شب کی نماز تراویح میں قرآن پاک مکمل کیا گیا – اس موقع پر محفل تکمیل ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ سنانے کی سعادت حافظ […]

دہلی

دہلی:جہانگیر پوری میں کاروبار ٹھپ، دکاندار پریشان، گھر چلانا مشکل، پیشتر راستے بند

دہلی،(ابوشحمہ انصاری) جہانگیر پوری علاقے میں اب بھی کشیدگی برقرار ہے۔ کثیر تعداد میں پولیس اور پیراملٹری فورس کی موجودگی نے لوگوں کا اِدھر اُدھر جانا بھی مشکل کر دیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے علاقے کے لوگ خوف کے عالم میں ہیں اور آس پاس کی دکانیں بھی نہیں کھل پا رہیں۔ پولیس کی […]

دہلی

دہلی:جہانگیرپوری میں تشدد کے بعد جمعہ کی نماز پرامن ماحول میں اداکی گئی

نئی دہلی: (ابوشحمہ انصاری)خوف ودہشت کے ماحول کے دوران جہانگیرپوری میں تشدد کے بعد آج پہلی جمعہ کی نماز پرامن ماحول میں اداکی گئی، نماز جمعہ کے حوالے سے پولیس چوکس رہی، اس دوران مسجد کا مین دروازہ بند رہا اور اندر والے دروازے سے لوگ مسجد میں داخل ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی علاقے […]

دہلی

مسلمانوں کی املاک پر بلڈوزر چلانے پر مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے جواب طلب

سیاست کرنے کیلئے میرے پاس بہت مواقع ہیں لیکن عدالت کو آج مداخلت کرکے مسلمانوں کی املاک کو برباد ہونے سے بچانا چاہیے۔ اقلیتوں کے دلوں سے ڈر و خوف کو ختم کرنا چاہیے۔کپل سبل کا میڈیا سے گفتگو نئی دہلی(ابوشحمہ انصاری)دہلی کے جہانگیر پوری، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات اور اتراکھنڈ ریاستوں میں مسلمانوں […]

دہلی

وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان نے قومی اپرنٹس شپ میلے کا آغاز کیا

قومی اپرنٹس شپ میلہ آج ملک بھر کے 700 سے زیادہ مقامات پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی(ابوشحمہ انصاری) وزیراعظم کے اسکل انڈیا مشن کو تقویت پہنچاتے ہوئے تعلیم،ہنرمندی کے فروغ اور انٹر پرینیور شپ کے مرکزی وزیر دھر میندر پردھان نے آج ڈیجیٹل طریقہ سے قومی اپرنٹس شپ میلہ 2022 کا آغاز […]