دہلی

مسلمان آقا کی ذات مبارکہ پر انگشت نمائی کوکبھی بھی برداشت نہیں کرسکتا: مفتی سلمان ازہری

کھجوری میں دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام راجیو پارک کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی سرپرستی علامہ سید شہزاد احمد مشاہدی (گونڈہ یوپی)،صدارت مفتی اشفاق […]

دہلی

راجیو پارک کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس آج

نئی دہلی(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ سلطان العارفین کے زیر اہتمام آج مورخہ یکم ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشا راجیو پارک نزد رحمن چوک کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و راہ مدینہ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔رضا ایجو کیشنل مومنٹ کے صدر مولانا شکیل احمد جائسی کے مطابق اجلاس کی سرپرستی علامہ سید محمد […]

دہلی

ٹائٹن ہندوستانی مسلح افواج کے انتھک تعاون کو خراج تحسین پیش کرتا ہے

آزادی کے 75 سال کے موقع پر اور اپنے ملک کے ہیروز کو سلام پیش کرنے کے مقصد کے ساتھ، ٹائٹن کمپنی نے ہندوستانی مسلح افواج کی بے لوث خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں ‘ٹائٹن شوریہ’ اقدام شروع کیا۔ ٹائٹن کا پین انڈیا پہل اس مقصد کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے کہ تمام […]

دہلی

علماے دہلی کی جانب سے فرید احمد نظامی کو جانشینی کی مبارک باد

نئی دہلی:پیر سید فرید احمد نظامی کوحضرت والد گرامی پیر سید احمد نظامیعلیہ الرحمہ کاجانشین بنائے جانے پراہل خانوادہ،عقیدت مندان،محبین اور علما مشائخین دہلی سمیت سیکڑوں علما ودانشوران قوم نے مبارک باد پیش کیا،اور امید ظاہر کی ہے کہ جانشینی کے بعد درگاہ حضرت نظام الدین محبوب الٰہی کی خدمت اورصوفی روایات کو آگے بڑھانے […]

دہلی

ہمیں عشق نبی کا سلیقہ حضرت بلال سے سیکھنا چاہئے

نبی کے عشق میں سب کچھ برداشت کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہنا چاہئے :مولانا نورالہدی نوری غازی فاوَنڈیشن کی جانب سے دارالعلوم گلشن غازی میں حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کی یاد میں تقریب منعقد نئی دہلی(محمد طیب رضا) عاشق رسول حضرت بلال حبشی کی یاد میں غازی فاوَنڈیشن کی جانب […]

دہلی

تحریک آزادی میں علماء و مشائخ کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا

غوثیہ مسجد نہال وہار میں ذکر شہدائے کربلا و جشن یوم آزادی کا انعقاد نئی دہلی (محمد طیب رضا)تاریخ کے اوراق شاہد ہیں کہ مساجد کے منبر و محراب ، مدارس کے در و دالان و خانقاہوں کے صحن و حُجرے سے ائمہ کرام ، علمائے مدارس و صوفیائے عظام نے ہر دور میں قومی […]

دہلی

دہلی: 14 اگست کو غالب اکیڈمی میں منعقد ہوگا "ایک شام آزادی کے پروانوں کے نام”

نئی دہلی: آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ نے بتاریخ 14-08-2022 بروز منگل، دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک غالب اکیڈمی، بستی درگاہ نظام الدین میں ایک پروگرام ”ایک شام آزادی کے پروانوں کے نام” منعقد کر رہا ہے جس میں خصوصی طور پربورڈ کے صدر […]

دہلی

چاہے جان رہے یا نہ رہے مگر ظالم کی کس بھی طور پر حمایت نہیں کی جائے گی

تاریخ کربلا ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ چاہے جان رہے یا نہ رہے مگر ظالم کی کس بھی طور پر حمایت نہیں کی جائے گی جس کا عملی نمونہ میرے امام نے پیش کیا۔ مدرسہ ضیاءالقران جنتا کالونی میں منعقدہ ذکر شہدائے کربلا واہل بیت میں مولانا سید شہزاد احمد مشاہدی کا خطاب […]

دہلی

واقعہ کربلا صبر و شکر اور استقامت و عزیمت کی عظیم داستان ہے: مولانا سالک مصباحی

نئی دہلی: 11 اگستواقعہ کربلا صبر وشکر اور استقامت وعزیمت کی عظیم داستان ہے، جسے تاریخ عالم میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، انسانی تاریخ میں جب بھی شجاعت وجواں مردی، حق گوئی وبے باکی کاذکر ہوگا امام عالی مقام کانام صف اول میں ہوگا، ان خیالات کااظہارپروگرام کے صدر اعلی اور المعھد اسلامک سوسائٹی […]

دہلی

بہترین سماجی خدمات پر سید ناصر جاوید کو اعزاز سے نوازا گیا

بی ایس ای ایس اور صوفیہ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ویلکم کالونی زیڈ بلاک میں بیداری کیمپ کا انعقاد نئی دہلی:10(اگست محمد طیب رضا )بی ایس ای ایس اور صوفیہ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ویلکم کالونی زیڈ بلاک میں ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ناٹک کے ذریعہ لوگوں بتایا […]