پورنیہ: ٢١/فروری(پریس ریلیز) مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ افزائش نسل […]
بہار
حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی کا انتقال،جمال پور کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک
دربھنگہ: 14 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) مشہور بزرگ عالم دین حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی سابق پر نسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول بیرول دربھنگہ وشیخ الحدیث جامعہ نورالعلوم گٹھامن، پالنپور،گجرات و بانی وناظم مدرسہ رحمانیہ نسواں جمالپور دربھنگہ آج علی الصبح تین بجے مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے، وہ دو مہینے […]
مولانا ہارون رشید کا انتقال بڑا علمی وتعلیمی خسارہ: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی […]