بہار

اردو زبان سلیقہ سے جینے کا ہنر سکھاتی ہے: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

روز میری لینڈ اسکول ، کاغذی محلہ بہار شریف میں’’ اردو کی عظمت و افادیت سے قوم و ملت کی بے رغبتی ‘‘کے عنوان پر منعقد سیمینار میں نائب ناظم امارت شرعیہ کا فکر انگیز خطاب اردو ہماری زبان بھی ہے ، ہماری تہذیبی پہچان بھی ہے ، اورساتھ ہمارے دینی و ملی سرمایہ کی […]

ادبی گلیاروں سے بہار

ارریہ: گنگا،جمنی تہذیب کی پاسبان و ترجمان ہے اردو: ڈی۔ایم۔

شیوہر/ارریہ: 21 مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) ضلع اردو سیل شیوہر کے زیر اہتمام مہاتما گاندھی نگر بھون میں منعقد ہوا فروغ اردو سیمینار و مشاعرہ,ہزاروں محبان اردو نے کی شرکت اردو بھارت کی نہایت شیریں و میٹھی زبان ہے اور گنگا جمنی تہذیب کا نمائندہ و ترجمان ہےاردو یہاں کی نہایت قدیم زبان ہے اور […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

بہار کی یونیورسٹیوں کے گیسٹ فیکلٹی: ارباب اختیار کی بے توجہی کے شکار

از قلم: ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی، پٹنہرابطہ نمبر 9350365055 عمومی طور پر سرکاری او رغیرسرکاری تعلیمی ادارے اس بات کے محتاج ہوتے ہیں کہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوںکو جاری رکھنے کے لئے کچھ افراد کو بطور گیسٹ ٹیچر کے بحال کریں ادھر بے روزگاری کی مار جھیل رہے تعلیم یافتہ افراد بھی اس فراق میں […]

بہار سماجی گلیاروں سے

صحافی عارف اقبال نے سوشل میڈیا کو کہا الوداع

دربھنگہ: (عبدالرحیم) ای ٹی وی بھارت اردو کے معروف صحافی و سوشل میڈیا پر فعال و متحرک رہنے والے نوجوان عارف اقبال نے سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم کو الوداع کہہ دیا ہے، اس کی اطلاع انہوں نے خود اپنے آفیشیل فیس بک پیج سے دی ہے، حالانکہ سوشل میڈیا چھوڑنے کی انہوں نے […]

بہار

قرآن کریم کی ایک حرکت (زبر، زیر، پیش) کی تبدیلی بھی ممکن نہیں: مولانا محمد صدام القاسمی

کشن گنج: 19 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) وسیم رضوی مردود و ملعون نے جس وقت سے قرآن مجید کی چھبیس آیات کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کیا ہے ۔ملعون رضوی نے اپنے پٹیشن میں کہا ہے 26 آیات قرآن مجید میں ایسے ہیں جن سے دہشت گردی کو بڑھاوا ملتا ہے، لہذا ان […]

بہار

مغربی چمپارن کے تاجدار مدینہ کانفرنس میں علامہ صاحب علی چترویدی کا کلیدی خطاب

مغربی چمپارن/بہار: 18 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام ضلع کے بلوہی پوسٹ بنہی میں شاندار تاجدار مدینہ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی خانوادۂ رضویہ کے چشم و چراغ حضرت علامہ عمر رضا (صاحبزادہ علامہ قمر رضا، بریلی شریف) نے فرمائی، صدارت حضرت مولانا محفوظ الرحمٰن (پڑرونا) نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

قانون ساز کونسل کا رکن بنائے جانے پر اپیندر کشواہا کو جے۔ڈی۔یو۔ کارکنان نے پیش کی مبارکباد

اپیندر کشواہا کا شمار ریاست کے قدآور لیڈران میں ہوتا ہے: مہیشور سنگھ موتی ہاری:17مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) جے ڈی یو لیڈر اپیندر کشواہا کو قانون ساز کونسل کا رکن نامزد کیا جانا نہایت خوش آئند قدم ہے اس فیصلے سے پارٹی لیڈران کی حوصلہ افزائی ہوگی اپیندر کشواہا کا شمار ریاست کے قدآور لیڈران […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

تعلیم کے بغیر قوم و ملت کی تعمیر و ترقی نامکمل: محمد ابوذر مفتاحی

ارریہ: 16/ مارچ 2021ء ہماری آواز(پریس ریلیز)دنیا میں وہی قومیں اور ملتیں ترقی اور خوشحالی سے ہم کنار ہوتی ہیں،جو قوم تعلیم و تہزیب سے آراستہ و پیراستہ ہوتی ہیں،اس لئے اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلی وحی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے توسط سے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا سب سے پہلے […]

بہار

کشن گنج میں دلدوز سانحہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت

آتشزدگی کی وجہ سے والد سمیت چار بچوں کی موت کشن گنجبہار: 16 مارچ ہماری آواز (عاقب چشتی) ریاست بہار کے سپول میں گزشتہ ہفتہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد خود کشی کرلی تھی اس سانحہ کو سیمانچل کے لوگ ابھی بھلا نہیں پائے تھے کہ پھر سے کشن گنج میں اس طرح کا […]

بہار

پورنیہ: حافظ اسماعیل ابن مرحوم زاہد صاحب کھاڑی رشتہ ازدواج سے منسلک

۱۴/مارچ۔پورنیہ(پریس ریلیز)مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ افزائش نسل انسانی […]