بین الاقوامی

چوروں کے مقدمے روز معاف کرنا ملکی عوام کے ساتھ ظلم ہے: عظمی چوہدری

نیب اور سپریم کورٹ کی طرف سے چوروں کے کیسیز خارج کرنا افسوس ناک ہے۔ورکر پاکستان تحریک انصاف لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ورکر عظمی چوہدری نے کہا کہ رشوت اور کرپشن میں ملوث چوروں کے مقدمے روز معاف کرنا ملکی عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی ہے انہوں […]

بین الاقوامی

صفدر خان باغی کی پشاور کینٹ میں پاکستان آرمی فلڈ کیمپ پر آمد

پاکستان آرمی آفیسرز و جوانوں کو نادرن ائیرز کے پہاڑی علاقوں کے سیلاب متاثرین کے لیے سپرد کیا امداد۔ پشاور(نمائندہ قائم علی شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا صوبائی ترجمان و اصف باغی شہید میموریل فاونڈیشن چیرمین (A.B.S.M.F) صفدر خان باغی کی پشاور کینٹ میں پاکستان آرمی فلڈ کیمپ پر […]

بین الاقوامی

پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان کی 48ویں سالگرہ اج منائی گئی

سیاسی، سماجی ورکروں کے علاوہ دوستوں و دیگر احباب نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ذیشان نجم خان کی اڑتالیس وی سالگرہ اج منائی گئی تفصیلات کے مطابق انقلابی پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر اور بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اخبار کے بیورو چیف اسلام آباد […]

بین الاقوامی سماجی گلیاروں سے

قلم کے ذریعے ظلم کیخلاف آواز اٹھانا بہترین جہاد ہے۔چیف اکرام الدین

چند ظالم سیاسی نمائندگان اور اعلی افسران نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ چیف اکرام الدین نے کہا کہ قلم کے ذریعے ظلم […]

بین الاقوامی

طلباء و طالبات تعلیمی سرگرمیوں پر بھرپور توجہ دیں: پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد

تعلیم کی بہتری کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کہا کہ طلباء و طالبات تعلیمی سرگرمیوں پر بھرپور توجہ دیں۔ تعلیم کی بہتری کیلئے ہم سب کو […]

بین الاقوامی

افغان امن کے لیے جامع حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ

ایران اس وقت 45 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی میزبانی اور انہیں خدمات پیش کر رہا ہے۔تبادلہ خیال تہران(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک جامع حکومت کی تشکیل، جس میں تمام نسلی گروپ شریک ہوں، وہاں امن و استحکام کے قیام کے لیے […]

بین الاقوامی

ٹرمپ نے کی ایف۔بی۔آئی۔ کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکنے کی درخواست

یاد رہے کہ ٹرمپ نے 11 ہزار سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھی ہوئی تھیں۔ نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکنے کی درخواست کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت میں […]

بین الاقوامی

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عطیات کی اپیل

پاکستان میں تباہ کن سیلاب میں ابتک 1300 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹر میلبورن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیات کی مہم شروع کردی ہے،پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر نے پیر کو سوشل میڈیا پر اپنے […]

بین الاقوامی

جرمنی کو قائدانہ فوجی کردار قبول کرنا چاہئے۔کرسٹینا لامبریشٹ

جرمنی فوجی میدان سمیت عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرنے کا پابند ہے۔جرمن وزیر دفاع کی کانفرنس سے خطاب برلن:(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جرمن وزیر دفاع کرسٹینا لامبریشٹ  نے کہا  ہے کہ جرمنی خواہ چاہے یا نہ چاہے، اسے بہر حال قائدا نہ فوجی کردار ادا کرنا چاہئے۔ اور […]

بین الاقوامی

روس معذور افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے: اقوام متحدہ

پہلے سے خراب صورتحال روسی جارحیت کے سبب اور بھی زیادہ خراب ہوتی جا رہی ہے۔جونس رسکس    نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے روس کے کنٹرول میں موجود یوکرینی علاقوں میں واقع مختلف یتیم خانوں اور ذہنی مریضوں کے مراکز سے معذور افراد کو فوری طور پر باہر نکالے […]