بین الاقوامی

ورلڈ صوفی فورم کے بینر تلے اشرف ملت نے کیا امریکہ اور کناڈا کا دورہ

آل انڈیا علماو مشائخ بورڈ ہندوستان کی عظیم غیر حکومتی تنظیم ہے، اس کی تشکیل کے مقاصد میں سب سے اہم مقصدیہ ہے کہ ہندوستان میں سنی صوفی مسلمانوں کا ایک ایسا مضبوط پلیٹ فارم ہو جہاں سے اپنی جمہوریت اور اکثریت کی مؤثر آواز بلند کر سکیں۔گزشتہ ستر(70) سالوں سے آزاد ہندوستان میں مسلمانوں […]

بین الاقوامی مہاراشٹرا

قرآن پاک نذر آتش کرنے پر مسلمانان ہند اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور مسلم ممالک سے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی۔ 30 جون 2023: اخباری رپورٹ کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عین عیدالاضحی کے موقع پر قرآن کریم کو نذر آتش کرنے اور بحرمتی کے واقعے کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے عالمی تنظیم رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد […]

ادبی گلیاروں سے بین الاقوامی

:جو طرز نکالوں گامثالی ہی رہےگی:

نعتیہ وبہاریہ طرحی مشاعرہ(بموقع شادی خانہ آبادی)ضلع سرلاہی نیپال کی مثالی درسگاہ جملہ علماۓ برہمپوری کی سربراہی میںعروج وارتقاکی ایک نئی تاریخ بنانے والا “مدرسہ نوریہ فیضان رضا”ہے بتاریخ 23 جمادی الثانی 1444ہ مطابق 16جنوری 2023ءبکرمی 2گتے مانگھ 2079بروز پیر کو بوقت 10بجےصبح تلاوت کلام اللہ سےنعتیہ وبہاریہ مشاعرہ کا آغاز ہوا قاضئی اعظم سرلاہیمصنف […]

بین الاقوامی

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز اٹھائیں۔چیف اکرام الدین

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق انٹرنیشنل انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ کے انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا چیف اکرام الدین نے کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کے ادارے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز اٹھائیں انہوں نے کہا کہ کئی سالوں […]

بین الاقوامی

امن و امان کی صورتحال پر غور کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ لیاقت

پشاور(نمائندہ وصال احمد) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سراجا چوک یادگار بازار کے صدر لیاقت نے کہا کہ اسلام بد امنی کو پسند نہیں کرتا اسی لیے ایک انسان کے قتل کو انسانیت کا قتل قرار دیا گیا۔ امن کی دعا بہترین دعا ہے اس لئے ہم سب کو ہمیشہ امن و امان کی بہتری […]

بین الاقوامی

عزیر رشید نے بہت کم عرصے میں لاکھوں لوگوں کی دلوں میں گھر بنایا

نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان میں جب بھی سوشل میڈیا پر بہترین کام کرکے عزت اور محبت حاصل کرنے والے کانٹینٹ کریٹرز کا ذکر ہوگا تو بلاشبہ عُزیررشید کا نام سرفہرست ہوگا جنہوں نے بہت کم عرصے میں لاکھوں لوگوں کے دلوں میں گھر بنایا اور اُن کے الفاظ و انداز […]

بین الاقوامی

انسانی حقوق پر بین الاقوامی آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد

یورپ؛ (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کے حوالے سے ایک بین الاقوامی آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انسانی حقوق کے حوالے سے ایک بین الاقوامی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل انوویشن سینٹر آف لائف الائنس کے سیکرٹری جنرل آف دی پیپلز نے شرکت کی۔ ورلڈ […]

بین الاقوامی مذہبی گلیاروں سے

امریکہ کے تیسرے بڑے شہر شکاگو کے معروف پادری کا دس سالہ بیٹا مشرف بہ اسلام ہو کر دین حق کا داعی بن گیا

اس بچے کو گرجا گھر کے کتب خانے سے انجیل کا غیر مُحرف نسخہ پڑھ کر ہدایت ملی، جس میں میسح علیہ السلام کا یہ قول درج تھا: میرے بعد رسول احمد (محمد ﷺ) آٰئیں گے، تم ان کی اتباع کرنا۔یہ نومسلم بچہ متعدد صفات کا حامل ہے۔ ننھا محمد، دین محمد ﷺ کی ایسی […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی بین الضابطہ انوویشن سینٹر آف لائف الائنس آف دی پیپلز آف ورلڈ جو کوریا کی آرگنائزیشن ہے چیف اکرام الدین کو انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر […]

بین الاقوامی

چیف اکرام الدین کی جنرل عاصم منیر کےآرمی چیف منتخب ہونے پر مبارکباد

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اکرام الدین نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر […]