انتقال و تعزیت دہلی

معروف اسلامی اسکالر اور جامعہ اشرفیہ کے سابق استاذ مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کا انتقال

ادیب العربیہ امیر القلم حضرت مولانا مقبول احمد سالک مصباحی بانی و مہتمم جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی دہلی سابق استاذ الجامعتہ الاشرفیہ و مرکز الثقافتہ السنیہ کیرالا و جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی (ساکن و پوسٹ لال پور ضلع مہراج گنج یوپی) اب نہیں رہے۔اناللہ واناالیہ راجعون مذکورہ جانکاری معروف صحافی مولانا […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

حافظ ہدایت رسول کا انتقال، پورے علاقے میں سوگ کی لہر

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ تعالیٰ نے جب سے دنیا بنائی ہے تب سے موت کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں جتنے بھی لوگ آئے ہیں یا آئیں گے سب کو نا چاہتے ہوئے بھی موت کے راستے سے ضرورگزرنا پڑے گا۔ یہ اللہ کا نظام ہے۔ جو زندہ ہے اسے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے۔ […]

انتقال و تعزیت بہرائچ

ملک کے مشہور نعت گو شاعر قاری ضیاء یزدانی کی والدہ کے انتقال

بلرام پور دنیا فانی ہے باقی رہنے والی ذات صرف خدا کی ہے۔ یہاں جو آیا ہے اسے جانا ہے مگر اسکے بندے اور بندیوں میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنکے وصال کا غم صرف ایک گھر کا غم نہیں بلکہ وہ پوری آبادی و جملہ متعلقین کا غم ہوتا ہے انہیں میں […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

مرحوم طارق انصاری کو برائے ایصالِ ثواب ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد

سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) "بزمِ ایوانِ غزل” کی جانب سے آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں معروف انشا پرداز، صحافی، ادیب، دانشور اور بہترین شاعر محترم امیر حمزہ اعظمی صاحب کی صدارت اور ادیب و شاعر محترم خلیل احسن صاحب کی سرپرستی میں مرحوم محترم طارق انصاری صاحب کو برائے ایصالِ […]

انتقال و تعزیت دہلی

سینئر صحافی عامر سلیم خان کا انتقال

نئی دہلی، 12دسمبر۔(ابوشحمہ انصاری)سینئر صحافی اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹرعامر سلیم خان اب ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے،12 دسمبر کو جی بی پنت اسپتال دہلی میں دوران علاج انتقال ہوگیا ۔ دو دنوں کی علالت کے بعد آج ان کا دوپہر ایک بجے انتقال ہوا۔ عامر سلیم خان محض 48 برس کے تھے۔جن کی […]

انتقال و تعزیت بہار

نبیرہ سرکار محبی حضرت مولانا حامد رضا پوکھریروی نہ رہے

مہرووفا،خلوص کاسایہ نہیں رہااخلاق کا وہ پیکرِ زیبا نہیں رہا مظفرپور(پریس ریلیز) یہ اندوہناک خبربرستی آ نکھوںاورچھلکتے آنسوؤں کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ خانوادہ محبی کے چشم وچراغ ذی حشم، ذولمجدوالکرم حضرت مولانا الحاج الشاہ حامدرضا صاحب قبلہ رحمانی علیہ الرحمہ آج ہی اپنے رب کے سائے رحمت میں پہونچ گئے انا لللہ و […]