بارہ بنکی سماجی گلیاروں سے

غریب بیٹیوں کی شادی کرانا بہت ہی نیک کام:اروند سنگھ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آڈیٹوریم میں کشیپ سماج کے لیڈر راجش کشیپ کی جانب سے اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوٸی۔جس سے خطاب کرتے ہوۓ سماجوادی پارٹی کے سابق ریاستی وزیراروندکمار سنگھ گوپ نے کہا کہ غریبوں کی مدد کسی بھی طرح کی جاۓیہ ایک بڑا اور نیک کام ہے اور آج کے دور میں بڑی […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

عوام کے تعاون سے ہم جلد ہی خسرہ اور روبیلا سے علاقہ گوونڈی سمیت دیگر متاثرہ علاقوں کو پاک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی:خسرہ اور روبیلا کے روک کے لیے جہاں حکومت اور میونسپل کارپوریشن نے جنگی پیمانے پر تیاری کی ہےوہیں مذہبی رفاہی فلاحی تنظیمیں بھی عوامی تحریک کے ساتھ میدان میں قدم رکھ چکی ہیں جس میں فی الوقت عالمی تنظیم رضا اکیڈمی سب سے اوپر ہے وہیں آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء نے بھی عوام […]

سماجی گلیاروں سے مہراج گنج

خدمت خلق اور سماجی بیداری میں سیرت ٹرسٹ کے بڑھتے قدم

مذہب اسلام نے عبادات کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کو بھی بڑی اہمیت سی ہے اور ہر موقع پر خدمت خلق کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔چنانچہ اسلام کی نظر میں کسی ضرورت مند کی مالی مدد کرنا ، بیمار کی عیادت کرنا،کسی کو ہنر سکھادینا، تعلیم دینا،یا تعلیم حاصل کرنے میں مدد […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے سماجی گلیاروں سے

منشیات سے پاک معاشرے کا اٹھایا گیا حلف

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)کبھی وہ دکھ کی بیڑیاں توڑ دیتے ہیں اور کبھی بڑی تبدیلی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ایم پی اور وزیر کوشل کشور کے بیٹے آکاش کشور عرف جے بی کی منشیات کی عادت کی وجہ سے موت کے بعد اسی جذبے کی مثال منشیات سے پاک سماج کی تحریک ہے۔ منشیات کے […]

بین الاقوامی سماجی گلیاروں سے

قلم کے ذریعے ظلم کیخلاف آواز اٹھانا بہترین جہاد ہے۔چیف اکرام الدین

چند ظالم سیاسی نمائندگان اور اعلی افسران نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ چیف اکرام الدین نے کہا کہ قلم کے ذریعے ظلم […]

بہار سماجی گلیاروں سے

شادی میں فضول خرچی بند کریں مسلمان۔ مولانا توقیر رضا

موتیہاری: ہماری آواز، انیس الرحمن چشتی نکاح میرے نبی کی پیاری سنت ہے اور ہمارے نبی نے اس کی ادائیگی کے لیے جو مسنون طریقہ دیا ہے اس پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور نکاح نہایت سادگی کے ساتھ منعقد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے- کیونکہ جہیز و بےجا رسومات کی وجہ […]

بہار سماجی گلیاروں سے

خانقاہ منیر شریف میں فِری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منیر شریف(نامہ نگار): صحت و تندرستی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بیش بہا و بیش قیمت نعمت ہے۔ صحت و تندرستی ہے تو سب کچھ ہے اگر یہ نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ یہ ایسی نعمت ہے جو ہر انسان کے لیے ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ صحت مند اور تندرست و توانا […]

سماجی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رمضان المبارک کی مناسبت سے اعانتِ مستحقین کا فریضہ انجام دیا گیا

مستحقین میں اعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل و نوری مشن سے راشن کٹ کیالیگاؤں: معاشرے کے مستحق و نادار ہمدردی و حسنِ سلوک کے مستحق ہیں۔ ان کی اعانت ماہِ رمضان میں یقیناً سعادت کی بات ہے۔ اسی جذبہ کے ساتھ ساٹھ مستحق گھرانوں میں راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جس میں ہر کٹ […]

پریاگ راج سماجی گلیاروں سے

تحریک فروغ اسلام شاخ الہ آباد کے ذریعے غریبوں میں رمضان فوڈ کٹ تقسیم

الہ آباد(پریاگ راج): 8 اپریلتحفظ ناموس رسالت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی عظیم فکر رکھنے والی ملک کی نامور تنظیم "تحریک فروغ اسلام” کے الہٰ آباد شاخ کی جانب سے غریب مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر رمضان فوڈ کٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔اس بات کی جان کار دیتے ہوئے تحریک کے اہم […]