مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے اراکین و انتظامیہ نے بارگاہِ رسولﷺ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مالیگاؤں: (راست) مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے زیر اہتمام، رضا اکیڈمی مالیگاؤں کی سرپرستی میں پندرہ سو سالہ جشنِ ولادت رسول 2025ء سے منسوب "لنگرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم” کی […]
مذہبی گلیاروں سے
عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا حضرت صوفی نظام الدین کا عرس مبارک
سنت کبیر نگر: عظیم صوفی بزرگ محی السنہ عارف باللہ خطیب البراهین علامہ شاہ صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی محدث بستوی علیہ الرحمہ کا گیارہواں سالانہ عرس نظامی خانقاہ قادریہ برکاتیہ رضویہ نظامیہ اگيا شریف میں بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس کی تمام تقریبات صاحب سجادہ حبیب العلماء علامہ شاہ صوفی […]
حضرت قاری اختر رضا قادری کی خدمت قابل رشک تھی: مولانا ارشد امجدی
مشہور درسگاہ دارالعلوم ملت اسلامیہ تیغیہ سمرا مظفرپور 30 واں سالانہ رحمۃ للعالمین کانفرنس/جشنِ دستار بندی اور شیخ طریقت حضرت مولانا حافظ و قاری اختر رضا قادری علیہ الرحمہ کا عرس چہلم بڑی اہتمام شان سے انعقاد کیا گیا، آل نبی وارث جبہ مولائے کائنات جانشین سرکار مسولی شریف حضور گلزار ملت حضرت علامہ الحاج […]










