بنگال سیاسی گلیاروں سے

بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ میں مرکزی قیادت بڑے پیمانے پر تنظیمی ردوبدل کرنے کی تیاری

ریاستی صدر سکانت مجومدار کو بھی ان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ کولکاتا،(ابوشحمہ انصاری)بھارتیہ جنتا پارٹی کی مغربی بنگال یونٹ میں مرکزی قیادت بڑے پیمانے پر تنظیمی ردوبدل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریاستی صدر سکانت مجومدار کو بھی ان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔ ان […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

اپنا گھر سنبھل نہیں رہا ہے ، ہم پر الزام لگارہے ہیں، راہل گاندھی کو مایاوتی کا جواب

لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری)بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کانگریس کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایس پی نے دلتوں کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے، لیکن کانگریس نے یوپی کے اپنے طویل دور حکومت میں ان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ کانگریس لیڈر […]

بہار سیاسی گلیاروں سے

چمپارن حلقہ سے آزاد امیدوار مہیشور سنگھ نے درج کی جیت

381 ووٹ سے حاصل کی جیت، آر۔جے۔ڈی۔ و بی۔جے۔پی۔ امیدوار کو دی شکست , مہیشور سنگھ نے کہا کہ عوام کی دعاؤں کا اثر موتی ہاری: 7 اپریل، عاقب چشتی ایم۔ایل۔سی۔ امیدوار سابق رکن اسمبلی جناب مہیشور سنگھ نے آزاد امیدوار کے طور پر آر جے ڈی و بی جے پی امیدوار کو شکست دے […]

سیاسی گلیاروں سے لکھنؤ

مسلمانوں کو بی جے پی میں شامل کرانے کا بڑا منصوبہ: دانش آزاد

اقلیتیں بی۔جے۔پی۔ کو ووٹ نہیں دیتے، یہ سب سے بڑی غلط فہمی لکھنو:(ابوشحمہ انصاری) ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ اس بار یوگی کابینہ میں ایک نوجوان مسلم چہرے کو جگہ دی گئی ہے۔ 33 سالہ دانش آزاد انصاری کو یوپی کا اقلیتی بہبود، حج […]

راجستھان سیاسی گلیاروں سے

ظیفہ زاہد کو او بی سی کانگریس کمیٹی راجستھان کی ریاستی نائب صدر اور ریاستی کوآرڈینیٹر کے ساتھ الور ضلع کا انچارج بنایا گیا

نئی دہلی: 27 مارچ (پریس ریلیز)آل انڈیا کانگریس کمیٹی او بی سی سیل کے قومی صدر کیپٹن اجے سنگھ یادو کی ہدایت پر نظیفہ زاہد کو راجستھان میں کانگریس پارٹی کی بڑی ذمہ داری سونپی گئی، انہیں راجستھان ریاست کی او بی سی کانگریس کا ریاستی نائب صدر اور الور ضلع کا انچارج مقرر کیا […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

کون کر رہا ہے بھارت کی سب سے بڑی ریاست کو فتح؟ یہاں دیکھیں سٹیک ایگزٹ پول

بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات 2022 مورخہ 10 فروری سے 7 مارچ کے درمیان اختتام پزیر ہو چکے ہیں۔ اب انتظار ہے تو بس کل 10 مارچ کا جہاں نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ بات تو بالکل درست ہے کہ کون کتنے پانی میں ہے یہ کل ہی […]

اعظم گڑھ سیاسی گلیاروں سے

ساکنان مبارک پور کی سیاسی بصیرت کا امتحان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوپی اسمبلی الیکشن اب آخری دور میں ہے۔سات مارچ کو آخری دور کی ووٹنگ ہے۔اسی مرحلے میں اعظم گڑھ ضلع کی مبارک پور سیٹ بھی شامل ہے۔یہ سیٹ کئی وجہوں سے بڑی خاص اور اہمیت کی حامل مانی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے اس سیٹ پر سبھی سیاسی پارٹیاں […]

بین الاقوامی سیاسی گلیاروں سے

جس کی لاٹھی اس کی بھینس (روس-یوکرین جنگ)

ازقلم: محمد معراج عالم مرکزی(مقیم حال شیموگہ کرناٹک) ذرا سوچئے! آج اگر روس کی جگہ کوئی دوسرا کلمہ گو ملک ہوتا تو سپر پاور امریکہ اور اس کے حلیفوں کا مزاج کیا ہوتا؟ کیا امن عالم کو برقرار رکھنے کے لیے حملہ آور ملک کی لگام کسنے میں تاخیر کرتے؟ جس طرح امن عالم کے […]

سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

مہاراشٹر کی سیاست میں عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی دھماکے دار انٹری

محترمہ سونیتا موہن توپاسوندریا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کی ممبئی یونٹ کی کار گزار ،کارپوریشن چناؤ کی تیاریاں ،اسمبلی اور لوک سبھا چناؤ اگلا قدم ممبئی: 14فروری، ہماری آوازممبئی اور مہاراشٹر کی سیاست میں ہیرا گولڈ کی روح رواں عالمہ ڈاکٹر نو ہیرا شیخ کی دھماکہ خیز انٹری ہو گئی ہے ۔محترمہ نوہیرا شیخ نے محترمہ […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

اتر پردیش کی عوام سماج وادی پارٹی کی حکومت بنانے کے لیے بے تاب ہے

بارہ بنکی (پریس ریلیز)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو جی پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے، آج پورے اتر پردیش کی عوام سماج وادی پارٹی کی حکومت بنانے کے لیے بے تاب ہے۔ضلع سماج وادی پارٹی میں آئے لوگوں کے درمیان اظہار خیال۔آج سماج وادی پارٹی دفتر میں پارٹی پر اعتماد کا […]