تعلیمی گلیاروں سے گونڈہ

دینی تعلیم کے بغیر انسانیت کا تصور غیر ممکن: مولانا زاہد رضا

گزشتہ شب دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ حبیب نگر دھنیسر پور وزیر گنج گونڈہ، کے سالانہ جلسۂ دستار بندی کے موقع پر امام اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں خصوصی خطاب کے لیے ممبئ سے تشریف لائے مفتی ذوالفقار صاحب نے تعلیم پر زور دیتے ہوے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو دین […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

بچیوں کو عالمہ بنانا وقت کی اہم ضرورت: سید اکرم نوری

مدرسہ جامع العلوم سنگھیا ساگر میں درس نظامی کی تعلیم کا ہوا افتتاح بچیوں کے لیے دینی و عصری تعلیم کا مکمل نظم موتیہاری سرکار مدینہ کا فرمان عالی شان ہے کہ مسلم مرد و عورت پر علم حاصل کرنا فرض ہے- ہر دور میں علم کی اہمیت رہی ہے بغیر علم کے کوئی بھی […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضوراقدسﷺ کے حقوق کو جاننا امت کی ذمہ داری۔ اطاعت رسول کی جانب توجہ کی تلقین کرتے ہوئے مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 21 اکتوبر(راست)اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں اپنے عظمت و شان والے محبوب کی امت میں پیدا فرمایا، اس کا ہم کتنا شکر ادا کریں کم ہیں،اس احسان کا تقاضہ یہ ہے کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کو جانیں اور ان کو ادا کرنے کا پورا اہتمام کریں، […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

نیتا جی ہمارے سیاسی استاد و سرپرست تھے

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) نیتا جی ہمارے سیاسی استاد و سرپرست تھے، آج میں سیاست میں جس مقام پر ہوں وہ محترم ملائم سنگھ یادو جی کی وجہ سے، نیتا جی نے جو کچھ بھی کہا وہ میرے لیے آخری بات ہوتی تھی، یہ ہمارا عزم ہے کہ ہماری آخری سانس سوشلسٹ پرچم تلے اور نیتا […]

بہار تعلیمی گلیاروں سے

تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت: خالد مصباحی

06 نومبر کو موتی ہاری میں منعقد ہوگی مشاورتی نشست, کمیٹی کے جملہ اراکین و عہدیداران سے شرکت کی پرخلوص گزارش موتی ہاری: 20 اکتوبرمرکزی دارالقضاء ادارۂ شرعیہ پٹنہ کے زیر اہتمام تعلیمی بیداری کا انعقاد ہر اضلاع میں ہورہا ہے- ضلع مشرقی چمپارن میں بھی اس تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا […]

دہلی مذہبی گلیاروں سے

سالانہ عرس شیخ محقق مہرولی شریف بڑے قل شرف اور عالم اسلام کی فلاح و بہبود کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

دہلی: 19 اکتوبر، ہماری آوازخاتم المحدثین، افضل المحققین،شیخ محقق، محقق علی الاطلاق، برکت الہند جیسے بھاری بھرکم القاب سے یاد یاد کیے جانے والے عظیم محدث اور گیارہوں صدی یے مایہ ناز مجددحضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کاعرس آج قبل نماز ظہر قل شریف،صلاۃ وسلام اور عالم اسلام کی فلاح وبہبود […]

بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے سماجی گلیاروں سے

منشیات سے پاک معاشرے کا اٹھایا گیا حلف

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)کبھی وہ دکھ کی بیڑیاں توڑ دیتے ہیں اور کبھی بڑی تبدیلی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ایم پی اور وزیر کوشل کشور کے بیٹے آکاش کشور عرف جے بی کی منشیات کی عادت کی وجہ سے موت کے بعد اسی جذبے کی مثال منشیات سے پاک سماج کی تحریک ہے۔ منشیات کے […]

ادبی گلیاروں سے دہلی

بزم دانشجویان فارسی کی تشکیلِ نو

نئی دہلی: 19 اکتوبر، ہماری آواز(شاہ خالد مصباحی)آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ فارسی کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن بنام بزمِ دانشجویان فارسی” کی تشکیلِ نو کا کام‌عمل میں آیا ۔جامعہ کے بنیادی دستور کے مطابق ، ڈپارٹمنٹ سطح پر پروفیسروں ، اساتذہ ، طلباء اور اراکینِ ڈپارٹمنٹ پر مشتمل ایک تنظیم ہوتی ہے جو طلبا […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

حکومت آپ کے ساتھ تن،من،دھن کے ساتھ کھڑی ہے: لکشمی نارائن چودھری

وزیر گنا وکاس اور شوگر میل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) وزیر گنا وکاس اور شوگر میل لکشمی نارائن چودھری نے بارہ بنکی ضلع کی تحصیل رام نگر کے ہیتما پور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ لوگوں سے بات کی اور امدادی سامان تقسیم […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

امام اعظم مجلسِ تربیتِ افتا(جھارکھنڈ) میں ”تربیت افتا کورس“ کا شش ماہی امتحان شروع

مجلسِ علماے جھارکھنڈ کے ڈائریکٹر مولانا ابوہریرہ رضوی مصباحی نے یہ اطلاع دی ہے کہ امام اعظم مجلسِ تربیتِ افتا ـ جھارکھنڈ” سے منسلک طلبۂ ” تربیت افتا کورس “ کا شش ماہی امتحان 16/اکتوبر 2022ء بروز اتوار سے شروع چکا ہے۔ اس میں چھ پرچوں کا امتحان ہوگا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ـــ امتحان […]