سنت کبیر نگر: 15فروریگزشتہ جمعہ کو حضرت مولانا امجد علی رضوی(ممبئی) کے والد محترم اور گرام پردھان جناب محمد حنیف انصاری صاحب کا انتقال آبائی وطن موضع بڑھرا سعی بزرگ ضلع سنت کبیر نگر میں ہوا۔ جن کی نماز جنازہ حضرت مولانا ماشاءاللہ صاحب قبلہ نظامی نے پڑھائی جس میں قرب و جوار کے عوام […]
سنت کبیر نگر
نظام المساجد لہرولی بازار میں خواجہ غریب نواز کا عرس منایا گیا
بستی: 10 فروریعالمی روحانی شخصیت حضور خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ کی عظیم یادگار نظام المساجد لہرولی بازار میں خواجہ غریب نواز کے عرس کااہتمام کیا گیا پروگرام سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی محمد سعید نظامی صاحب قبلہ ناظم اعلی دارالعلوم […]
مولانا عبدالرشید مصباحی کی والدہ کا انتقال
سنت کبیر نگر: 11 دسمبر، ہماری آوازنہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ دارالعلوم اشرف العلوم نوروں کے استاذ حضرت علامہ مولانا عبدالرشید مصباحی سابق استاذ جامعہ کاملیہمفتاح العلوم کولہوئی بازار مہراجگنج کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے نماز جنازہ بعد نماز ظہر دوبجے اداکی جائے گی غم کی […]
امجدی گلستاں کا ایک پھول ٹوٹ گیا
از:محمد نعیم امجدی اسمٰعیلی،شعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ ،گھوسی، مئو9984896902 ویراں ہے میکدہ خُم وساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے حضرت مولانا محمد نعیم الدین امجدی صاحب کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئی کہ محترم،معظم ومحتشم حضرت حافظ وقاری کمال یوسف صاحب علیہ الرحمہ متعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی،مئو […]
خانقاہ نظامیہ میں حضور خطیب البراہین کی اہلیہ محترمہ خوش بی بی رحمة اللہ علیہا کاسالانہ فاتحہ اختتام پذیر
اگیا شریف/سنت کبیر نگر: 27 اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار) محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ اگیاشریف کی اہلیہ محترمہ مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کا سالانہ فاتحہ خانقاہ نظامیہ آگیا شریف میں ہوا بعد نماز ظہر قرآن خوانی ہوئی جس میں […]
نور علم کے حصول کے لیے گناہوں کا ترک ناگزیر: مفتی نظام الدین احمد نوری
دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد میں جشن ختم بخاری کا انعقاد سنت کبیر: 4اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد سنت کبیر نگر میں کل جشن ختم بخاری وجشن دستار فضیلت وحفظ کے بابرکت موقع پربڑے ہی تزک واہتمام کے ساتھ ادارہ کے پرنسپل مولانا حشم اللہ صاحب تدریسی کے زیرصدارت ایک […]
تحریک پیغام انسانیت کے متحرک و فعال رکن مولانا مشتاق نظامی کو صدمہ، پدر بزرگوار کا انتقال
سنت کبیر نگر: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی کہ آج رات تحریک پیغام انسانیت کے سرگرم عمل رکن حضرت مولانا مشتاق احمد نظامی(استاذ: مدرسہ بدلباغ، لہرا بازار ضلع مہراج گنج) کے والد گرامی جناب ضیت اللہ نظامی(سنت کبیر نگر) کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون،،،موصوف اخلاق […]