سدھارتھ نگر: 2اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) آل انڈیا علماء بورڈ کے سرکدہ ذمہ داران کی ایک اہم میٹنگ آج شام جامعہ اشرفیہ ضیاءالاسلام، بلسڑ سروجنی نگر، سدھارتھ نگر کے صحن میں منعقد ہوئی، جس کی سرپرستی پیر طریقت علامہ محمد شمیم اشرف الجیلانی نے فرمائی جب کہ صدارت علامہ مفتی عبدالحکیم صاحب نوری نے فرمائی۔ […]
سدھارتھ نگر
شمس الاساتذہ علیہ الرحمہ کےعرس کی سالانہ تقرب آج محدود پیمانے پر
مظہرِ شمس العلماء جہانِ کرممخزنِ علم وحکمت پہ لاکھوں سلام جامع معقول و منقول ، شمس الاساتذہ ، استاذناالکریم، حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی زین العابدین شمسی رضوی رانی گنج ڈنڑوا اکبرپور امبیڈکرنگر (سابق صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کا تیسرا سالانہ عرس مقدس بنام عرس شمس الاساتذہ آج […]
نونہواں بازار میں جشن معراج النبی کانفرنس اختتام پذیر
نونہواں/سدھارتھ نگر: 12 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل بتاریخ 26رجب المرجب 1442ہجری مطابق 11مارچ 2021عیسوی بروز جمعرات بعد نماز عشاء نونھواں کی سرزمین پر دارالعلوم أھلسنت فاروقیہ اشرفیہ کے مبارک چھاؤں میں شہزادۂ خلیفۂ اجمل العلماء حضرتِ علامہ عمران احمد برکاتی کی سرپرستی میں جشن معراج النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز […]
مدرسہ اہل سنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا میں ایک شام معراج کے دولھا کے نام
سدھارتھ نگر: 10 مارچ، ہماری آواز(وسیم فیضی) مدرسہ اہلسنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا کا پندرہواں سالانہ پروگرام بنام ایک شام معراج کے دولھا کے نام نہایت ہی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔قاری آصف علیمی کی تلاوت کے بعدبلبل باغ مدینہ جناب ترنم گونڈوی نے بارگاہ رسالت میں نعت رسول و مقبت […]
گیارہ سالہ محمد عاطف رضا نے سدھارتھ نگر کا نام روشن کیا
"محمدعاطف رضا کی اس کامیابی میں مفتی برکت علی قادری کی تربیت کاگہرااثر ہے”: نورالھدیٰ مصباحی گورکھپوری سدھارتھ نگر: 6/مارچ، ہماری آواز(ازہرالقادری) کہتے ہیں کوشش اور محنت انسان کو بلندیاں عطاکرتی ہے۔ اٹوا تحصیل میں واقع موضع کمیا پوسٹ اٹوا بازار ضلع سدھارتھ نگر کے گیارہ سالہ محمد عاطف رضا ابن مفتی برکت علی قادری […]
عرس مظہر شعیب الاولیا علیہ الرحمہ براؤں شریف اختتام پذیر
سدھارتھ نگر: 5مارچ، ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) 18/رجب المرجب بروز بدھ2021 کو مظہر شعیب الاولیاء ،خانقاہ یارعلویہ کے بہار جاوداں، شیخ طریقت گل گلزار چشتیت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد صدیق احمد علوی قادری چشتی یارعلوی سابق سجادہ نشین خانقاہ یارعلویہ وناظم اعلیٰ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براوں شریف کا 29 واں سالانہ عرس پاک […]
براؤں شریف: عرس مظہر شعیب الاولیاء کا آنکھوں دیکھا حال
براؤں شریف/سدھارتھ نگرتقاریب عرس کی ابتداء 18/ رجب المرجب سن 1442ھ مطابق 03/ مارچ 2021ع بروز بدھ بعد نمازفجر قرآن خوانی سے شروع ہوئی اور آ نے والی شب میں محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پہ اس کا اختتام ہوا۔خانقاہی روایات کے مطابق صاحب سجادہ نبیرۂ مظہر شعیب الاولیاء شہزادہ مختارالاولیإ پیر طریقت […]