گونڈہ

آج پرسہ میں عرس طیبی و اطہری منایا جائے گا

(محمد قمر انجم فیضی) منکاپور/گونڈہ: حسب دستور ہر سال کی طرح امسال بھی صوفی باصفا حضرت الشاہ محمدطیب علی قادری چشتی سبحانی ومحب الاولیاء خلیفہ حضور مخدوم الملت حضرت علامہ حافظ وقاری الشاہ محمدابراہیم اطہرالقادری چشتی مخدومی سبحانی (عرس طیبی واطہری)علیھماالرحمتہ والرضوان کاعرس مقدس سر زمین پرسہ بازار میں مورخہ /14فروری 2021بروز اتوار/ پیر طریقت […]

بہرائچ

بہرائچ ضلع کے موضع اچولیہ کی مسجد معاملہ میں تحریک فروغ اسلام کے وفد کا دورہ

بہرائچ شریف: 10 فروری ہماری آواز(پریس ریلیز) 9 فروری کو مولانا عارف مصباحی صاحب، ممبئی کے ایک میسیج کے ذریعے خبر موصول ہوئ کہ بہرائچ شریف کے ایک گاؤں اچولیہ نون پوروہ میں وہابیوں نے سنی مسجد قادریہ کا نام بدل کر مسجد ابوبکر رکھ دیا اور قبضہ کر لیا، بانی تحریک حضرت قمر غنی […]

ادبی گلیاروں سے ہردوئی

بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ شعری نشست منعقد، مسیح الملک حکیم اجمل خاں کو یاد کیا گیا

سندیلہ/ ہردوئی: 13 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی) آج ہفتے کے روز بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست اردو گھر نشتر منزل وزیر حسن روڈ محلہ مہتوانہ بڑا کنواں میں منعقد ہوئی۔صدارت فرید الدین نے کی۔فرائض نظامت ڈاکٹر زبیر صدیقی نے انجام دئے ۔ ڈاکٹر (ڈینٹسٹ) ڈاکٹر زاہد (ڈاکٹر راجہ) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ منعقدہ […]

ہردوئی

جمیعت علماء گوپامئو کے تحت ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد

ہردوئی: 13 فروری/ ہماری آواز(یاسر قاسمی) جمعیت علماء گوپامؤکے زیر اہتمام محلہ بقر قصاب کی مدینہ مسجد میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا، صدارت نائب صدر مولانا حمایت اللہ ندوی اورنظامت مقامی صدر مولانا محمد شاہد قاسمی نے کی۔بعد نماز مغرب منعقدہ جلسے میں ضلعی نائب صدر مولانا محمد حسن قاسمی نے خصوصی […]

مہراج گنج

مفتی معین الدین فاروقی بنارسی جلد صحت یاب ہوں: قاضی فضل رسول مصباحی

پریس ریلیز (پرتاول)مفتی معین الدین فاروقی ،سجادہ نشیں خانقاہ حمیدیہ شکر تالاب بنارس کے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں زخمی ہونے کی وجہ سے تمام متوسلین ،معتقدین اور متعلقین کو سخت صدمہ پہنچا ہے ،اور حضرت کی صحت یابی کی دعا ٕ کرتے ہیں،مفتی قاضی فضل رسول مصباحی نے کہا کہ مفتی معین الدین فاروقی […]

ہردوئی

جمیعت علما مہیلیا کا قیام، عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

پہانی/ہردوئی: 10فروری/ ہماری آواز(یاسرقاسمی) بدھ کو جمیعت علماء پہانی کے زیر اہتمام موضع مہیلیا میں تین مواضعات مہیلیا، واجد نگر اور سر پہنجو کے علماء وحفاظ  و ائمہ مساجد کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں ذیلی شاخ جمعیت علماء مہیلیا کا قیام عمل میں آیا، اس موقع پر جمیت علماء پہانی کے صدر مولانا […]

پرتاپ گڑھ

شرم ناک: دوسری عورت کے ساتھ رہنے کے لیے منع کرنے پر بیوی کو طلاق دے کر گھر سے نکالا

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) دوسری عورت کے ساتھ رہنے کے لئے منع کرنے پر تین بچوں کی ماں کوشوہر نے پیٹ کر طلاق دے دیا،اور گھر سے نکال دیا، متاثرہ نے شوہر کے خلاف پولیس کو تحریر دی ہے، پولیس نے متاثرہ کا کنڈہ سی ایچ سی میں علاج کرانے کے بعد متاثرہ کے […]

پرتاپ گڑھ

نشے میں پاگل شخص نے بیوی کو لات مار کر گھر سے نکال دیا

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شے میں پاگل شخص نے جہیز کے لئے بیوی کو لات ماری اور گھر سے نکال دیا ۔  شادی شدہ عورت اپنے بیٹے کو ساتھ لیکر اپنے مائکہ  آئی۔  خاتون کی شکایت پر پولیس نے شوہر ، ساس اور سر سمیت چار لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کی ہے۔   رینو […]

پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ: اغوا شدہ لڑکی کو پولیس نے کیا برآمد

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) سامان خریدنے گی نوعمر  لڑکی لاپتہ ہوگئ  اس کی والدہ نے دس افراد کے خلاف اغوا کی رپورٹ درج کروائی۔  پولیس حرکت میں آئی اور اسے سہیلی کے گھر سے بر آمد کرلیا۔  ملزمان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔  موجودہ رہائشی کملیش ورما کی 17 سالہ بیٹی شیوانی منگل کی […]

پرتاپ گڑھ

شادی کے نام پہ دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ نامہ نگار): شادی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کے ایک گروہ پولیس کے ہاتھ گرفتار، کانپور ضلع کے بلحور تھانہ علاقہ کے چھوٹی کھجوری گاؤں میں رہنے والے 45 سالہ راجیش کٹیار کی شادی نہیں ہورہی تھی راجیش کے گاؤں میں ہی پرتاپ گڑھ ضلع کے سنگرام گڑھ […]