بارہ بنکی

کربلا سول لائن میں ہائے حسین کی صداؤں کے درمیان عزاداروں نے پڑھی زیارت اربعین، پیش کیا آنسوؤں کا خراج

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) عزاداروں نے کربلا سول لائن میں ہائے حسین کی صداؤں کے درمیان زیارت اربعین پڑھ کر آنسوؤں کی خراج عقیدت پیش کی، اس موقع پر منعقدہ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا عادل فراز نے کہا کہ حسینی بنو جذباتی و جاہل نہیں۔حق والا باطل مطالبے کو تسلیم نہیں کرتا، اگر تسلیم […]

بارہ بنکی

امام حسین اور شہداے کربلا کی یاد میں عقیدت و احترام سے منایا گیا چہلم

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) قصبہ مسولی میں حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم پوری عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ ہفتہ کی رات چوکوں اور پنڈالوں میں رکھی گٸی تعزیوں کی زیارت کیلۓ زائرین رات بھر آتےجاتے رہے۔اور صبح نکالا گیا تعزیوں کا جلوس شام کو کربلا پہنچا جہاں نم آنکھوں […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

دریاآباد: سیکٹر انچارج و سابق بلاک پرمکھ کی رہائش گاہ پر سماج وادی رکنیت مہم کا انعقاد

دریاآباد/بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری ) بارہ بنکی 270 دریا آباد کے گاؤں کیٹھایا میں سیکٹر انچارج پنکج کمار سنگھ ولد دنیش پرتاپ سنگھ سابق بلاک پرمکھ کے وہاں سماج وادی رکنیت مہم کا پروگرام مکمل ہوا۔پروگرام کے مہمان خصوصی سماج وادی پارٹی کے لیڈر سابق کابینہ وزیر اور سابق ریاستی جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ […]

بارہ بنکی

بی۔جے۔پی۔ یووا مورچہ نے وزیر اعظم کے یوم پیدائش پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

خون کے عطیہ کے علاوہ کوئی دوسرا عطیہ نہیں: وزیر ستیش شرما بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) ریاستی وزیر ستیش شرما نے بروز ہفتہ وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر بارہ بنکی بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے ضلع صدر روہت سنگھ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بلڈ بینک میں خون عطیہ میلہ کا […]

بارہ بنکی

مسلسل بارش نے مچائی تباہی؛ کہیں کٹے سڑک تو کہیں منہدم ہوگئے مکانات

مسولی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ تین روز سے ہونے والی بارش سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گٸی ہے وہیں کچے مکانات بھی منہدم ہو رہے ہیں۔ موسلادھار بارش کے باعث کئی مقامات پر سڑکیں کٹ گئی ہیں جس سے ٹریفک میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ اس […]

بارہ بنکی

زیورات بھرا بیگ لے کر بھاگ گیا تھا ٹیمپو ڈرائیور، 18 دنوں بعد ہوا گرفتار

حیدر گڑھ/بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ ماہ 30 تاریخ کو پونم ساہو بیوی رام مورتی ساہو ساکن گاؤں سکتو،صدر پور کروڑہ تھانہ گوسائی گنج ضلع لکھنؤ نے پولیس اسٹیشن حیدر گڑھ کو اطلاع دی کہ وہ بھیلوال سے کمیدان کے پوروا ماجرے انصاری ٹیمپو سے آ رہی تھی اور اس ٹیمپو میں اس کازیورات سے بھرا […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: ضلع میونسپلٹی ٹاؤن ہال میں آنگن واڑی کارکنان کی حوصلہ افزائی کے لیے نمائش کا انعقاد

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ریاستی وزیر،خواتین بہبود، کے ذریعہ آنگن واڑی کارکنوں کے کام کو دیکھ کر حکومت نے سراہا ہے۔ ضلع میونسپلٹی ٹاؤن ہال میں ایک نمائش کا انعقاد کیا اور استفادہ کنندگان اور آنگن واڑی کارکنوں کے ساتھ بات چیت کی، جس میں بچوں کے انن پرشن، حاملہ خواتین کے بیبی شاور کے ساتھ […]

بارہ بنکی

منڈی سمیتی صفدر گنج میں کسان بیداری پروگرام کے تحت زرعی سیمینار کا انعقاد

مسولی، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) منڈی سمیتی صفدر گنج میں کسان بیداری پروگرام کے تحت زرعی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کسانوں کو اسکیموں کی جانکاری دینے کے ساتھ ساتھ مویشی پالنے اور فصلوں بشمول بیجوں کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا گیا۔ پروگرام کا افتتاح ایم پی اوپیندر سنگھ راوت نے چراغ […]

بارہ بنکی

خمار بارہ بنکوی کی یوم پیدائش پر شجر کاری کے بعد مریضوں میں پھلوں کی تقسیم کر پیش کی گئی خراج عقیدت

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)حسرتیں خمار بارہ بنکوی کے 103ویں یوم پیداٸش پر اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں نمایاں کردار ادا کرنے والی تنظیم اتر پردیش اردو اکادمی کے رکن راجہ قاسم نےصبح خمار بارہ بنکوی کے مزار پر فاتحہ خوانی ودرخت کی شجر کاری کرکے خراج عقیدت پیش کی۔ اس موقع پر کاروانِ انسانیت […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

سابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ کو یوپی پولیس نے گھر میں کردیا نظر بند

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری ) شہر کےتحت سول لائن پر واقع رہائش گاہ پر، سماج وادی پارٹی کے رہنما سابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ کو یوپی پولیس نے گھر میں نظر بند کر دیا۔اس موقع پر سابق وزیر اروند سنگھ گوپ نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے […]