مسولی، بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر سنسکرتا مشرا اور اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ آفیسر پنچایت جانکی رام نے ایس ایل ڈبلیو ایم کے تحت پنچایت بھون، بڑاگاؤں میں گرام پنچایت اراکین اور گاؤں والوں کے درمیان میٹنگ کی اور گرام پنچایت میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا خاکہ تیار کیا۔میٹنگ میں بات چیت کرتے ہوئے […]
ایودھیا
سلطان پور، امیٹھی سمیت ایودھیا(فیض آباد) ڈویژن
آل انڈیا جماعت سلمانی اجلاس میں تنظیم کو مضبوط بنانے پر ہوا تبادلہ خیال
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری)آل انڈیا جماعت سلمانی کا ایک اہم اجلاس ضلع انچارج شکیل سلمانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس کا انعقاد رفیق سلمانی نے کیا۔اس پروگرام کے مہمان خصوصی آل انڈیا جماعت سلمانی کے قومی تنظیمی وزیر ویس سلمانی نے کہا کہ میٹنگ کا بنیادی مقصد تنظیم کو مضبوط کرنا، ضلع کے تمام اسمبلی بلاکس […]
دیویٰ میلہ میں ہاکی مقابلے کا ہوا افتتاح
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) منگل کو دیویٰ میلہ میں ہاکی مقابلے کا افتتاح ہوا۔ہاکی مقابلے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی دیویندر دھیان چندر اور سابق قومی کھلاڑی آر۔ کے ٹنڈن رہے۔ افتتاحی تقریب کی صدارت اقبال مبشر دیویٰ میلہ ہاکی کھیل کے سکریٹری نے کی۔ منگل کو دیویٰ میلہ میں کھیل کا میدان کھیلوں کے […]
بابو کے ڈی سنگھ اسٹیڈیم میں تالقیدار انٹر کالج کپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا آغاز
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بابو کے ڈی سنگھ اسٹیڈیم میں تالقیدار انٹر کالج کپ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کا اہتمام سترکھ کے چیئرمین ریحان کامل اور منیش سنگھ جی نے کیا۔اس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی سماج وادی پارٹی کےسابق کابینہ وزیر اور ریاست کے سابق جنرل سکریٹری اروند کمار سنگھ گوپ نے کھلاڑیوں سے واقفیت […]
تیزی سے ہورہا ہے اودھی زبان کا فروغ
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) پوری دنیا میں اودھی بولنے والے جگہ جگہ بیٹھے ہیں۔ سب کو ایک ساتھ شامل کرنے کی ضرورت ہے۔پورنندو سنگھ، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، بارہ بنکی نے اوادھی اسٹڈی سینٹر، اتر پردیش کے زیر اہتمام پانچ روزہ کہانی لکھنے اور ترجمہ کرنے کی تربیتی ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے مذکورہ خیالات کا […]