بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

ڈجیٹل دور میں طالب علموں کو ٹیبلیٹ مہیا کرانا یو۔پی۔ حکومت کا ایک بہترین قدم ہے: آشا موریا

ڈجیٹل دور میں طالب علموں کو ٹیبلیٹ مہیا کرانا اتر پردیش سرکار کا ایک بہترین قدم ہے، اس سے انکے علم میں اضافہ ہوگا اور تعلیمی راہیں انکے لئے ہموار ہوں گی۔

بارہ بنکی بین الاقوامی

رنگ منچ کنیڈا کی طرف سے پروفیسر محمد کاظم "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023” سے سرفراز

کینیڈا میں اردوآرٹ اور ڈراما کے لیے مشہور ومعروف ادارہ’’ رنگ منچ ‘‘ نے سالانہ ایوارڈ تقریب کا انقعاد کیا جس میں ہندوستان سے تشریف لائے اردو کے مشہورو معروف اور جواں سال ادیب پروفیسر محمد کاظم کو سلور جبلی تقریب کے موقع پر "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023” سے نوازا

بارہ بنکی

ڈاکٹر سیما سنگھ کی سرپرستی میں فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شجر کاری نمائش

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، محمود آباد، سیتاپور میں آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت، ون مہوتسو ہفتہ کے تحت، حکومت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوۓ نیشنل سروس اسکیم، نیشنل کیڈٹ کور اور روورس رینجرز کی دونوں اکائیوں کے مشترکہ زیراہتمام، کالج کی پرنسپل ڈاکٹر سیما سنگھ کی سرپرستی میں […]

بارہ بنکی

ایوارڈ برائے تحقیق و تنقید: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

بارہ بنکی/دہلی(ابوشحمہ انصاری)پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں اردو کے پروفیسر ہیں۔ ملک و بیرون ملک کی اہم تنظیمیں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی گراں قدر ادبی خدمات کے اعتراف میں اعزازات اور انعامات سے نواز چکی ہیں۔ اردو اکادمی ، دہلی کی طرف […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم افقر کی جانب سے نوجوان شاعر عمران ساغر کی نظموں کے مجموعہ "تمثیل ادراک” کی رونمائی

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری)بزم افقر کی ماہانہ طرحی نشست صدر بزم رہبر تابانی دریادی کی صدارت اور صغیر نوری کی نظامت میں ہوٸی مہمان خصوصی کے طور پر محسن ادب ڈاکٹر ایس ایم حیدر جبکہ مہمان ذی وقار کے طور پر سماجی کارکن طارق جیلانی اور سلیم صدیقی شریک رہے. نشست کے مہمان اعزازی ادبی […]

بارہ بنکی

اٹیوا پنشن بحالی کے صدر وجے بندھو سے عدیل منصوری کی ملاقات

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) اٹیوا پنشن بچاؤ منچ کے آل انڈیا صدر وجے بندھو جی سے لکھنؤ میں عدیل منصوری ریاستی صدر اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش نے لکھنؤ میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر پرانی پنشن بحالی کے لیے یکم اکتوبر کو دلی میں ہونے والی شنکھ ناد ریلی پر تبادلۂ خیال ہوا۔ […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

حکومت کے پاس عوام کے مسائل کا کوئی جواب نہیں ہے: اروند سنگھ گوپ

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) سماجوادی پارٹی کے دفتر میں ضلع صدر حافظ ایاز احمد مدینی کی صدارت میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کی یوم پیدائش کے موقع پر کیک کاٹ کر سماجوادی پارٹی کے قومی سکریٹری اور سابق کابینہ وزیر اروند کمارسنگھ گوپ اور سابق ایم ایل سی راجیش […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم تحفظ اردو کی جانب سے احمد ایجوکیشنل اکیڈمی ہال میں ماہانہ طرحی نشست منعقد

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) بزم تحفظ اردو فتح پور کی جانب سے احمد ایجوکیشنل اکیڈمی ہال فتح پور میں، مصرع طرح "آپ یونہی مسکرایا کیجئے”پر مقامی و بیرونی شعراء نے طبع آزمائی کرکے اپنا اپنا طرحی کلام پیش کیا۔معلوم ہو کہ قصبہ فتح پور کی اس وقت واحد ادبی و اردو خدمات انجام دینے والی بزم […]