گورکھپور، اتر پردیش۔ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے قومی صدر اور سینئر صحافی سراج احمد قریشی جو کہ گازی روضہ کے رہائشی ہیں اور شیریں فاطمہ کے آٹھ سالہ بیٹے محمد ذیشان نے پہلا روزہ رکھا۔ انٹی چلڈرن اکیڈمی میں کلاس III کے طالب علم محمد ذیشان نے اپنی فیملی کے ساتھ ناشتہ کیا۔ فجر […]
گورکھ پور
قوم کی تعمیر میں صحافیوں کا کردار اہم ہے: عرفان صدیقی
گورکھپور، اتر پردیش انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رجڈ) کے زیراہتمام 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئیں۔ پرچم کشائی کا پروگرام نیشنل ایڈمنسٹریٹو آفس- غازی روضہ تیراہ، ڈاکٹر عزیز احمد روڈ، گورکھپور، یو پی میں منعقد کیا گیا۔ پرچم کشائی کے پروگرام کے مہمان خصوصی سینئر صحافی عرفان صدیقی […]
قاری بشیر احمد رضوی کو صدمہ بڑے بھائی کا انتقال پرملال
مہراج گنجبڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ لکھنا پڑ رہاہے کہ قاری بشیر احمد رضوی استاذ دارالعلوم اہلسنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج کے بڑے بھاٸ مرحوم ڈاکٹر محمد اسرافیل صاحب پپراکنک مہرو ٹولہ(کشی نگر ) کا آج رات گورکھپور اسپتال میں انتقال پرملال ہوگیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتقال کی خبر بذریعہ […]