بلگرام ہردوئی : 20 ستمبر، نمائندہ (طریق احمد)بلگرام قصبہ کے محلہ صلحاڑہ واقع خانقاہ واحدیہ طیبیہ طاہریہ میں 23 ستمبر سے شروع ہونے والے عرس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ عرس 23 ستمبر سے شروع ہوکر 25 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا۔ عرس میں دور دراز علاقوں سے عقیدت مند شامل ہونے آتے ہیں۔ […]
ہردوئی
عقیدت واحترام کے ساتھ نکالا گیا جلوس محمدیﷺ، مرحبا صل علی کی صداؤں سے گونجی بلگرام شریف کی فضائیں
بلگرام/ہردوئی(حافظ طریق احمد)طریق احمدقصبہ میں جشن عید میلادالنبی کے موقع پر قدیمی روایت کے مطابق جلوس محمدی نکالا گیا جلوس کا اعاز محلہ میدان پورہ واقع خانقاہ صغرویہ سے سید اویس مصطفے واسطی کی قیادت میں نکلنے والے جلوس محمدی میں انسانیت نوازی اپسی بھائ چارہ محبت واخوت اور پیام امن کا پیغام دیا گیا […]