بریلی

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

گستاخ رسول نرسنگھا نند اور اس کے چیلوں کو ابھی تک پولیس نے گرفتار نہیں کیا ہے وہ سب بغیر کسی ڈر و خوف کے کھلے عام گھوم رہے ہیں اسی لئےقاضئ ہندوستان جانشین تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد عسجد رضاخان صاحب قبلہ سربراہ اعلی جامعت الرضا، مرکزی صدر جماعت رضائے مصطفی نے گستاخ […]

بریلی مذہبی گلیاروں سے

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

مزار اعلیٰ حضرت پر فاتحہ خوانی و چادر پوشی کے ساتھ 1499سے 1500سالہ جشن میلاد النبی تک روزآنہ لنگر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے تقسیم کا اعلان بریلی شریفماہ ربیع الاوّل کی آمد آمد پر ہر طرف خوشی و مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے مختلف انداز میں جشن میلاد رسول صلی اللّٰہ علیہ […]

بریلی

پرچم رسالتﷺ گھر گھر تک لہرا کر ناموس رسالت کے لیے بیداری لانے کا عزم: الحاج محمد سعید نوری

بریلی شریف نوری مہمان خانے میں منعقدہ میٹنگ سے علماے کرام کا خطاب بریلی/ممبئیعالم اسلام کی عبقری شخصیت مجدد اعظم اعلم حضرت الشاہ امام احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی علیہ الرحمہ کے ایک سو چار واں سالانہ عرس کی تقریبات عالمی سطح پر انعقاد پذیر ہے بالخصوص ملک کے کونے کونے گوشے گوشے سے […]

بریلی

"امام احمد رضا بحیثیت مجتہد” کتاب کی جاری ہے بکنگ

امام اہل سنت، مجدد دین و ملت، سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قدس سرہ کو رب العٰلمین نے شریعت و طریقت ، علم ظاہر و باطن کا حسین سنگم بنایا تھا،امام احمد رضا خان قادری قدس سرہ کے فتاویٰ و تصنیفات شاہد ہیں کہ امام احمد رضا فقہ و اجتہاد کے اعلیٰ ترین  مقام […]

بریلی مہاراشٹرا

شہزادہ اعلیٰ حضرت پیر منانی میاں کی مرکز اہلسنت بریلی شریف سے تمام سنی خانقاہوں کو جوڑنے کی کوشش

غازی ملت حضرت سید ہاشمی میاں کو عرس رضوی میں مدعو کرکے کچھوچھہ شریف سے مضبوط خانقاہی رشتے کا آغاز کیا ممبئی: قمر انجم فیضی اختلاف ایک چیز کے دوسری چیز کے خلاف ہونے کو کہتے ہیں اور یہ ہر دور میں ہوتا رہا ہے اختلاف چاہے معاملات کے ہو ں یا آرا و افکار […]

بریلی

امداد القاری بشرح صحیح البخاری جلد سوم اور بخاری شریف کی پہلی اور آخری حدیث کی شرح بنام امداد افتتاح و ختم بخاری شریف جلد ہی منظر عام پر

الحمدللہ! آج یہ خبر دیتے ہوئے بڑی مسرت و شادمانی ہو رہی ہے کہ  آنے والے عرس رضوی کے مبارک موقع پر استاذ العلما جامع معقولات و منقولات حضرت علامہ مفتی محمد عاقل رضوی مصباحی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی(صدر المدرسین و شیخ الحدیث جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف)کی عمدہ علمی و تحقیقی کاوش  […]

اعظم گڑھ بریلی

حکومت وقت کا حافظ ملت کے چمن پر بلڈوزر چلانا اسلام کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے: علامہ عسجد رضا خان قادری

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فیملی کالونی کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کرنے کی کوشش ہندوستان کی جمہوریت سے کھیلواڑ ہے۔ علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بریلی شریف/ گھوسی شریفہماری آواز ہندوستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں جمہوریت کا بول بالا ہے۔ ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے مذہبی قانون کے […]

بریلی

بریلی شریف الجامعۃ الاشرفیہ کے ساتھ ہے: مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی

مہراج گنج/بریلی(شبیر احمد نظامی) ہماری آواز خانوادہ رضویہ کے چشم و چراغ مولانا محمد سبحان رضا خان سبحانی خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف نے سربراہ اعلیٰ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور مولانا عبد الحفیظ عزیزی کو ایک تحریر ارسال کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور کچھ اردو اخبارات کے حوالے سے عزیزم مفتی […]

بریلی

اشرفیہ کیمپس میں بلڈوزر کارروائی پر درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین نے جتایا افسوس

بریلی شریف: 27 اپریل 2 روز قبل ملک کی عظیم تعلیم گاہ الجامعة الاشرفیہ کے کیمپس میں اچانک ہوئی بلڈوزر کارروائی پر ملک کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کا ماحول ہے۔ پورے ملک سے قدآور علما و مشائخ اس کارروائی پر افسوس کا اظہار اور جامعہ اشرفیہ کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں […]