بارہ بنکی

اقلیتی کمیشن کے رکن حیدر علی عباس کا پرتپاک استقبال

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری)اقلیتی کمیشن کے رکن حیدر علی عباس چاند نے کہا کہ ریاستی اقلیتی کمیشن اقلیتوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔غریب، بے سہارا بچوں کی تعلیم کا معاملہ ہو یا روزگار سے متعلق مسائل سمیت دیگر مسائل کو حل کرنے کیلۓ کمیشن کے لوگ کام کر رہے ہیں۔ گرام […]

بارہ بنکی

بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں، بچوں کو محفوظ رکھنا اور ان کے لیے دوستانہ ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے: سی۔او۔

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) 20 نومبر کو حقوق اطفال کے عالمی دن کے موقع پر چائلڈ لائن 1098 کی جانب سے شہر کے شری کپل منی یوگاشرم، پلہری نہر مندر، زید پور روڈ پر منعقدہ پروگرام میں بچوں کے حوصلے بلند کرنے کے مقصد سے۔ چائلڈ لائن میں رجسٹرڈ ضرورت مند بچے، چائے اڈا کےسبھی […]

بارہ بنکی

آل انڈیا ایڈوکیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ کے نام ضلع مجسٹریٹ کو سونپا میمورنڈم

بارہ بنکی۔ (ابوشحمہ انصاری) آل انڈیا ایڈوکیٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کو پیش کیا گیا ہے۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے میٹنگ ہال میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں اس بات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ بارہ […]

بارہ بنکی لکھنؤ

رضا اکیڈمی کا اتر پردیش میں تبلیغی دورہ جاری، وفد پہنچا دیویٰ شریف، آستانہ پر دی حاضری

لکھنؤ رضا اکیڈمی کا ایک وفد اس وقت اتر پردیش کے تبلیغی دورہ پر ہے۔ اس وفد کی قیادت رضا اکیڈمی کے سربراہ مولانا الحاج محمد سعید نوری کر رہے ہیں۔آج یہ وفد ریاست کی راجدھانی لکھنئو پہونچا تو یہاں پرمحلہ شیروانی نگر کے باشندگان نے رضا اکیڈمی کے عہدیداران کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

سعادت گنج کے خوش اخلاق، انسان دوست اور شاعر رضوان انصاری کا انتقال

سعادت گنج،بارہ بنکی( ابوشحمہ انصاری ) کل مرکز مسجد میں مغرب کی نماز میں رضوان انصاری صاحب کے لئے دعائے صحت کی گئی اور صبح اٹھنے پر فجر سے پہلے خبر ملتی ہے کہ رضوان بھائی نے اس دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے( اناللہ وانا الیہ راجعون )محمدرضوان انصاری(رنگ والے) کی ناگہانی موت کی […]

بارہ بنکی کھیل کھلاڑی

پنڈت دین دیال اپادھیائے ہاکی اور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) شہر کے بابو کے ڈی سنگھ اسٹیڈیم میں آج پنڈت دین دیال اپادھیائے کے اعزاز میں گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس سال بھی ہاکی اور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی، ایسوسی ایشن کے صدر اور فلمی اداکار دیویندر پرتاپ سنگھ "گیانو” کی موجودگی میں کیا گیا۔ ڈپٹی اسپورٹس آفیسر نیلم […]

بارہ بنکی

خواتین کی حفاظت کے لیے "مشن شکتی ابھیان” کا اہتمام

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) حکومت کی طرف سے لڑکیوں/خواتین کی حفاظت اور خواتین کی بیداری اور بااختیار بنانے کے لیے چلائے جا رہے مشن شکتی ابھیان کے تحت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہ بنکی مسٹر دنیش کمار سنگھ کی ہدایت پر خواتین کی حفاظت کے لیے چلائے جا رہے مشن شکتی ابھیان کے تحت خواتین کے احترام […]

بارہ بنکی

بھارت ایک خود کفیل ملک بن گیا ہے۔ ٹاٹا موٹرس کے افتتاح پر نائب وزیر اعلیٰ کا خطاب

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری)نائب وزیر اعلی برجیش پاٹھک نے کہا کہ ہندوستان ایک خودکفیل ملک بن گیا ہے اور ہندوستان کو یہ طاقت ملک کے وزیراعظم نریندرمودی کی فکر کی بنا پر ملی ہے جب ملک کی اقتصادی طاقت بڑھے گی تو ملک خود بخود خودکفیل بن جاۓ گا۔ وہ آج شام سفید آباد میں […]

بارہ بنکی

جواہر لعل نہرو بہت بااثر اور کثیرالجہتی شخصيت کے مالک تھے

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ملک کے پہلے وزیر آنجہانی بھارت رتن پنڈت جواہر لعل نہرو صحیح معنوں میں جدید ہندوستان کے معمار تھے۔ جدو جہد آزادی کے دوران تو انھوں نے پوری دنیا میں ہندوستان کو ایک نئی پہچان دی۔انھوں نے 26 جنوری 1930 کو پورے ملک میں ترنگا لہرا کرمکمل آزادی کا اعلان کیا تھا۔ سبھی […]

بارہ بنکی

صاف صفائی نہ ہونے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی وبائی بیماریوں نے مہلک شکل اختیار کی

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج کل پورے ضلع میں مچھروں کے پھیلنے سے ڈینگو، چکن گونیا جیسی متعدد بیماریوں کی روک تھام سے متعلق کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ضلع صدر ارون کمار سریواستو عرف وکاس سریواستو نے آج ضلع مجسٹریٹ نماٸندے پردیپ نگم کو میمورنڈم پیش کیا۔وکاس کمار سریواستو نے کہا کہ ضلع میں صاف […]