سنت کبیر نگر: 15فروریگزشتہ جمعہ کو حضرت مولانا امجد علی رضوی(ممبئی) کے والد محترم اور گرام پردھان جناب محمد حنیف انصاری صاحب کا انتقال آبائی وطن موضع بڑھرا سعی بزرگ ضلع سنت کبیر نگر میں ہوا۔ جن کی نماز جنازہ حضرت مولانا ماشاءاللہ صاحب قبلہ نظامی نے پڑھائی جس میں قرب و جوار کے عوام […]
Author: HamariAawaz
مولانا بلال انور ازہری کا والہانہ استقبال ہے: ابوہریرہ رضوی مصباحی
عالمی شہرت یافتہ اسلامی درس گاہ جامع ازہر (مصر) سے تعلیم حاصل کرکے وطن آنے والے گریڈیہ ـ [جھارکھنڈ] کے ازہری عالم دین حضرت مولانا بلال انور ازہری کا مجلسِ علماے جھارکھنڈ والہانہ استقبال کرتی ہے۔مولانا بلال انور ازہری ایک باصلاحیت، محنتی اور جفاکش عالم دین ہیں، انھوں نے حفظ کی تعلیم مدرسہ سراج العلوم […]
مہاراشٹر کی سیاست میں عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی دھماکے دار انٹری
محترمہ سونیتا موہن توپاسوندریا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کی ممبئی یونٹ کی کار گزار ،کارپوریشن چناؤ کی تیاریاں ،اسمبلی اور لوک سبھا چناؤ اگلا قدم ممبئی: 14فروری، ہماری آوازممبئی اور مہاراشٹر کی سیاست میں ہیرا گولڈ کی روح رواں عالمہ ڈاکٹر نو ہیرا شیخ کی دھماکہ خیز انٹری ہو گئی ہے ۔محترمہ نوہیرا شیخ نے محترمہ […]
دارالعلوم رضائے مصطفیٰ ممبرا کے ایک ۱۲ سالہ طالب علم محمدعثمان نے ایک نشست میں مکمل قرآن سنایا
ممبئ مہاراشٹر میں واقع دارالعلوم رضائے مصطفیٰ چاندنگر،کوسہ،ممبرا کے شعبۂ حفظ کے ایک کم سن ہونہار طالب علم حافظ محمد عثمان بن امیر احمد ساکن:سرائےقاضی بہرائچ شریف(یوپی)نے دارالعلوم کے سربراہ حضرت حافظ وقاری باب السلام صاحب قادری کی سرپرستی اور اپنے استاذ خاص حضرت حافظ وقاری محمدشریف القادری اشفاقی بہرائچی وحضرت حافظ وقاری محمدسعود رضاقادری […]
نظام المساجد لہرولی بازار میں خواجہ غریب نواز کا عرس منایا گیا
بستی: 10 فروریعالمی روحانی شخصیت حضور خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ کی عظیم یادگار نظام المساجد لہرولی بازار میں خواجہ غریب نواز کے عرس کااہتمام کیا گیا پروگرام سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی محمد سعید نظامی صاحب قبلہ ناظم اعلی دارالعلوم […]
مسجد گلستاں رضا میں جشنِ خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں محفل کا انعقاد
علی گڑھ: 09/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)مسجد گلستانِ رضا، شہنشاہ آباد علی گڑھ میں سلطان الہند خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء حضور محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی کی صدارت اور مولانا شمشاد اجمل برکاتی(خطیب وامام مسجد گلستانِ رضا) کی قیادت میں ایک محفل کا […]